جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

الیکشن کمیشن پر راہل گاندھی کا حملہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-22
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

نئی دہلی// لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے ووٹنگ کی ویڈیو فوٹیج اور تصویروں کو محفوظ رکھنے کی مدت کو کم کرنے پر الیکشن کمیشن کو تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جس کو ثبوتوں کی حفاظت کرنی چاہئے وہی انہیں مٹانے پر آمادہ ہے ۔
مسٹر راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن کے تازہ فیصلے پر تنقید کی ہے ۔ درحقیقت، کمیشن نے حال ہی میں انتخابی ویڈیو فوٹیج اور تصاویر کو محفوظ رکھنے کی مدت کو ایک سال سے گھٹا کر 45 دن کر دیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اگر اس دوران کوئی انتخابی پٹیشن دائر نہیں کی گئی تو ڈیٹا کو تباہ کیا جا سکتا ہے ۔ مسٹر راہل گاندھی نے اس فیصلے کو ‘جمہوریت کے لیے زہر’ قرار دیا دیتے ہوئے الزام لگایا کہ ثبوتوں کو جان بوجھ کر مٹایا جا رہا ہے ۔
کانگریس لیڈر نے ‘ایکس’ پر پوسٹ میں کہا، "ووٹر لسٹ؟ مشین ریڈ ایبل فارمیٹ میں نہیں دی جائے گی؟ سی سی ٹی وی فوٹیج؟ قانون میں تبدیلی کر کے چھپائی گئی؟ ووٹنک کے فوٹوز اور ویڈیوز؟ اب 1 سال میں نہیں، 45 دنوں میں ضائع کر دیے جائیں گے ۔ جس سے جواب چاہیے تھا- وہی ثبوتوں کو مٹا رہا ہے ۔ صاف نظر آرہا ہے – میچ فکس ہے اور فکس الیکشن جمہوریت کے لیے زہر ہے ۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پنت سنچریوں کی ہیٹ ٹرک بنانے والے ایلیٹ کلب میں ہوئے شامل

Next Post

عالمی یوم یوگا :ہندوستان اور بیرون ملک یوگا کا اہتمام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 42 روپے مہنگا

2026-06-02
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پردھان کو فوری طور پر وزیر تعلیم کے عہدے سے ہٹائیں مودی: کانگریس

2026-06-02
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

صدرجمہوریہ کی منظوری ملنے کے ساتھ ہی سپریم کورٹ کو ملے پانچ نئے جج

2026-06-02
اردن کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف دفاعی نظام اور فوجی مصنوعات سے جنگ
قومی خبریں

پرگتی فوجی مشق مکمل، ہندوستان نے 12 دوست ممالک کو مقامی ہتھیار اور دفاعی نظام خریدنے کی پیشکش کی

2026-05-31
Next Post
یوگا ڈے پرکووند، نائیڈو اور مودی نے یوگا کی مشق کی

عالمی یوم یوگا :ہندوستان اور بیرون ملک یوگا کا اہتمام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.