جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر کا آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-20
in تازہ تریں
A A
فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر کا آپریشنل تیاریوں کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
شمالی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پرتیک شرما نے جمعرات کے روز جموں و کشمیر میں مختلف آپریشنل لاجسٹک یونٹوں کا دورہ کرکے وہاں پر آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔
فوج کی شمالی کمان ہیڈکوارٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، جنرل شرما نے آپریشنل لاجسٹکس یونٹس کا معائنہ کرتے ہوئے جدید جنگی ضروریات کے تناظر میں ٹیکنالوجی سے لیس لاجسٹک سپورٹ کی اہمیت پر زور دیا۔
بیان کے مطابق’’لیفٹیننٹ جنرل پراتک شرما نے لاجسٹک تبدیلیوں اور خودکار نظاموں کا مشاہدہ کیا جو کہ آپریشنل تیاریوں کو مضبوط بنانے کے ویژن کے تحت اپنائے جا رہے ہیں‘‘۔
انہوں نے یونٹوں میں تعینات افسران و اہلکاروں کی پیشہ ورانہ مہارت اور چوبیس گھنٹے متحرک تیاری کو سراہا اور کہا کہ فورسز کی لاجسٹک صلاحیتیں کثیر جہتی آپریشنل تقاضوں کو پورا کرنے میں پوری طرح اہل ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل نے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی خودکار طریقہ کار کو سراہتے ہوئے کہا کہ بدلتے ہوئے جنگی منظرنامے میں ایسے اقدامات ناگزیر ہیں تاکہ فوجی مشن ہر سطح پر کامیاب اور مستحکم رہیں۔
یہ دورہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب جموں و کشمیر میں سلامتی کی صورتحال کے پیش نظر آپریشنل تیاریوں اور لاجسٹک سہولیات کو مزید مؤثر بنانے پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آپریشن سندھو :جنگ زدہ ایران میں پھنسے کشمیری طلبا کا ایک گروپ وطن واپس

Next Post

عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے

عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.