جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

امرناتھ یاترا :۵۸ ؍افسران بطور کیمپ ڈائریکٹرز و ایڈیشنل ڈائریکٹرز تعینات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-19
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
حکومت جموں کشمیر نے شری امرناتھ یاترا۲۰۲۵کے دوران مختلف راستوں اور مقامات پر۵۸ (جے کے اے ایس) افسران کو بطور کیمپ ڈائریکٹر اور ایڈیشنل کیمپ ڈائریکٹر تعینات کر دیا ہے ۔
یہ افسران یاترا کے دوران اہم خدمات انجام دیں گے ، جن میں یاتریوں کی سہولیات، طبی امداد، سکیورٹی، ٹرانسپورٹ، اور دیگر بنیادی ضروریات کا انتظام شامل ہے ۔
سرکاری ذرائع کے مطابق، ان افسران کو مختلف مقامات پر تعینات کیا جائے گا تاکہ یاترا کے دوران ہر مقام پر مؤثر انتظام کو یقینی بنایا جا سکے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری کارروائی ممکن ہو۔
یہ کیمپ ڈائریکٹرز یاتریوں کو سہولتیں فراہم کرنے ، ان کی شکایات دور کرنے ، اور ان کی حفاظت یقینی بنانے میں کلیدی کردار ادا کریں گے ۔ انہیں یہ ذمہ داری دی گئی ہے کہ وہ تمام اسٹیک ہولڈرز جیسے پولیس، میڈیکل ٹیمیں، مقامی انتظامیہ اور والنٹیئرز کے ساتھ قریبی رابطہ رکھیں۔
واضح رہے کہ سالانہ شری امرناتھ یاترا ۳؍جولائی سے شروع ہو رہی ہے ، جو۳۸دنوں تک جاری رہے گی۔
ایل جی انتظامیہ کی جانب سے یاتریوں کی سہولت اور تحفظ کے لیے اعلیٰ انتظامی، سیکورٹی اور لاجسٹک انتظامات کیے جا رہے ہیں تاکہ ملک بھر سے آنے والے ہزاروں یاتریوں کو کسی قسم کی دقت کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران موسمی صورتحال دگرگوں رہنے کا امکان

Next Post

کشتواڑ کے جنگلات میں بڑے پیمانے پر تلاشی مہم جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

کشتواڑ کے جنگلات میں بڑے پیمانے پر تلاشی مہم جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.