جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کنزر میں کمسن بچے کی پراسرار موت کا معمہ حل‘ نابالغ گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-18
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
جموں کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے کنزر بارہمولہ علاقے میں ایک کمسن بچے کی پراسرار موت کے معمہ کو حل کر لیا ہے ۔
پولیس کے مطابق اس واقعے میں ملوث ایک۱۴سالہ لڑکے کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، جب کہ دو دیگر افراد سے بھی تفتیش جاری ہے ۔
پولیس بیان کے مطابق۱۲ جون ۲۰۲۵کو کنزر تھانے کو اطلاع ملی کہ بانڈپورہ لالپورہ کا رہائشی ایک آٹھ سالہ بچہ (نام صیغہ راز میں) اپنے گھر کے قریب ایک کھیت میں بے ہوش حالت میں پایا گیا۔ اہل خانہ نے فوری طور پر بچے کو طبی امداد کیلئے جے وی سی اسپتال سرینگر منتقل کیا۔
واقعے کی سنگینی کے پیش نظر پولیس نے فوراً فرانزک سائنس لیبارٹری کی ٹیم کو جائے وقوعہ پر طلب کیا تاکہ سائنسی بنیادوں پر شواہد اکٹھے کیے جا سکیں۔ اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کر کے تفصیلی تحقیقات کا آغاز کیا گیا۔
پولیس کے مطابق تمام کوششوں کے باوجود معصوم بچہ اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج صبح دم توڑ گیا۔ طبی اور قانونی ضابطے مکمل کرنے کے بعد لاش کو اہل خانہ کے سپرد کیا گیا۔
تحقیقات کے دوران ایک ۱۴سالہ لڑکے نے اس واقعے میں اپنے ملوث ہونے کا اعتراف کیا، جس کے بعد اسے جووینائل جسٹس ایکٹ کے تحت گرفتار کر کے متعلقہ مجاز عدالت میں پیش کرنے کی کارروائی شروع کی گئی ہے ۔
پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم سے وابستہ دو دیگر افراد کو بھی پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے ، اور واقعے سے متعلق مختلف پہلوؤں کی چھان بین جاری ہے ۔
جموں کشمیر پولیس نے عوام کو یقین دلایا ہے کہ اس معاملے کی پیشہ ورانہ، شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جا رہی ہیں، اور تمام قانونی تقاضے پوری دیانت داری سے پورے کیے جا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیاحت کی بحالی کیلئے مشترکہ کوششوں پر زور

Next Post

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.