منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سانبہ میں مشکوک نقل و حمل دیکھنے کے بعد تلاشی کارروائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-12
in تازہ تریں
A A
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ

Samba

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
مشتبہ نقل و حمل کے بارے میں اطلاع موصول ہونے پر سیکورٹی فورسز نے جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ کے نڈ علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ سانبہ کے نڈ بلاک کے سدھ یالی گائوں میں گذشتہ رات ایک خاتون نے مشتبہ افراد کی نقل و حمل دیکھی۔انہوں نے کہا کہ اس اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سیکورٹی فورسز نے علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔ان کا کہنا تھا کہ اس دوران ڈرون کا استعمال بھی کیا گیا تاکہ دور افتادہ علاقوں کی نگرانی کو بھی یقینی بنائی جاسکے ۔
ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے علاقے کے چپے چپے کو باریک بینی سے کھنگالا تاہم فی الوقت کوئی سراغ نہیں مل گیا۔انہوں نے کہا کہ تلاشی آپریشن بدھ کی صبح بھی جاری تھا۔
قابل ذکر ہے کہ ضلع راجوری کے تھنہ منڈی علاقے میں منگل کو سیکورٹی فورسز نے ایک مشترکہ تلاشی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کی کمین گاہ سے۱۰انڈر بیرل گرینیڈ لانچر (یو بی جی ایل) سمیت دیگر قابلِ اعتراض اشیاء ضبط برآمد کرکے ضبط کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی پی آئی (ایم) وفد کی ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے ملاقات

Next Post

قانون ساز اسمبلی کمپلیکس کی لابی میں آگ سے املاک کو نقصان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

قانون ساز اسمبلی کمپلیکس کی لابی میں آگ سے املاک کو نقصان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.