جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا دورہ

بسنت گڑھ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-07
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

جموں//
فوج کی شمالی کمان کے آرمی کمانڈر‘ لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے بسنت گڑھ کا دورہ کرکے وہاں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔
لیفٹیننٹ جنرل شرما نے اس دوران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوجی جوانوں کی آپریشنل تیاریوں، حکمت عملی اور اعلیٰ چوکسی کی تعریف کی۔
کمانڈر نے انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں ایک فعال موقف کو جاری رکھنے اور پیشہ ورانہ مہارت کے اعلیٰ ترین معیار کو برقرار رکھنے پر زور دیا۔
یہ جانکاری فوج کی شمالی کمان نے اپنے ’ایکس‘ ہینڈل پر ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی۔
فوج نے پوسٹ میں کہا’’شمالی کمان کے آرمی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے بسنت گڑھ کا دورہ کیا۔ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوجیوں کی آپریشنل تیاریوں، حکمت عملی اور اعلیٰ چوکسی کی تعریف کی‘‘۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا’’انہوں نے انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں ایک فعال موقف کو جاری رکھنے اور پیشہ ورانہ مہارت کے اعلیٰ ترین معیار کو برقرار رکھنے پر زور دیا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے : ایل جی سنہا

Next Post

پہلگام واقعہ’انسانیت اور کشمیریت‘ پر حملہ تھا: وزیر اعظم مودی کا کٹرہ میں بیان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
پہلگام واقعہ’انسانیت اور کشمیریت‘ پر حملہ تھا: وزیر اعظم مودی کا کٹرہ میں بیان

پہلگام واقعہ’انسانیت اور کشمیریت‘ پر حملہ تھا: وزیر اعظم مودی کا کٹرہ میں بیان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.