جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

عالمی یوم ماحولیات:سنہا کا پلاسٹک کی آلودگی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے پر زور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-06
in تازہ تریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر پلاسٹک کی آلودگی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔
سنہا نے کہا کہ انسانیت کی مشترکہ بھلائی اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک صحت مند سیارے کے لیے ماحولیاتی تحفظ اور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لیے کام کرنے اشد ضرورت ہے ۔
واضح رہے کہ۵جون کو عالمی یوم ماحولیات کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ اس کا مقصد ماحولیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے مسائل کو اجاگر کرنا ہے ۔
منوج سنہا نے اس دن کی مناسبت سے جمعرات کو ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر، آئیے ہم پلاسٹک کی آلودگی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے اپنے آپ کو دوبارہ وقف کریں اور انسانیت کی مشترکہ بھلائی اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک صحت مند سیارے کے لیے ماحولیاتی تحفظ اور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لیے کام کریں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں۱۲جون تک موسم خشک و گرم رہنے کا امکان

Next Post

بارہمولہ:چوری کا معاملہ۴۸ گھنٹوں میں حل‘ دو گرفتار:پویس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

بارہمولہ:چوری کا معاملہ۴۸ گھنٹوں میں حل‘ دو گرفتار:پویس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.