اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پہاڑی علاقوں میں برف باری‘ میدانی علاقوں میںبارشیں

مزید بارشوں کا امکان/مغل روڈ، بانڈی پورہ ، گریز روڈ احتیاطی طور بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-01
in اہم ترین
A A
۱۲ سے ۱۴؍اپریل تک ہلکی بارشوں کا امکان ‘گرمی کا زور ٹوٹ جائیگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

سرینگر//(ایجنسیز)
وادی کشمیر میں جاری نا سازگار موسمی صورتحال کے بیچ جہاں میدانی علاقوں میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری ہے وہیں بعض پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ہوئی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق پیر کی گلی پر ۲سے۴؍انچ، راز دان ٹاپ پر۳؍انچ، سنتھن ٹاپ پر قریب۲؍انچ برف باری ہوئی ہے جبکہ بعض پہاڑی علاقوں میں بھی ہلکی برف باری ہوئی ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ ۲۴گھنٹوں کے دوران سرینگر میں۳ء۱۹ملی میٹر، قاضی گنڈ میں۴ء۱۵ملی میٹر، پہلگام میں۲ء۱۳ملی میٹر‘ کپوارہ میں۲ء۱۱ملی میٹر، گلمرگ میں۶ء۲۴ملی میٹر اور بارہمولہ میں ۲۲ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں ۳۱مئی کو بھی رک رک کر گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے اور اس دوران کچھ مقامات پر تیز بارشوں کے ساتھ تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ یکم اور۲جون کو بھی کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کا امکان ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ۴؍اور۶جون کو موسم مجموعی طور پر موسم خشک رہنے کے ساتھ دوپر کے بعد کہیں کہیں ہلکی بارشوں کے مرحلوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ۷؍او ر۸جون کو بھی موسم کی کم و بیش یہی صورتحال جاری رہنے کا امکان ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا ہے کہ ۳۱مئی کو کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ درمیانی سے بھاری بارشوں کے ساتھ تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس دوران کمزور مقامات پر لینڈ سلائنڈنگ او مٹی کے تودے بھی گر آ سکتے ہیں او کہیں کہیں تیز بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلے آ سکتے ہیں۔
لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ کمزور تعمیراتی ڈھانچوں، بجلی کھمبوں، پرانے درختوں سے دور رہنے کو کہا گیا ہے ۔
اس دوران وادی کشمیر میں تازہ برف باری کے نتیجے میں مغل روڈ اور گریز ، بانڈی پورہ روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل احتیاطی طور پر بند کر دی گئی ہے ۔
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ کو پیر کی گلی پر تازہ برف باری کے پیش نظر احتیاطی طور پر ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق وادی میں جاری ناساز گار موسمی صورتحال کے بیچ کچھ دیگر علاقوں سمیت پیر کی گلی پر تازہ برف باری ہوئی ہے ۔
حکام نے بتایا کہ پیر کی گلی پر تازہ برف باری کے پیش نظر مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل کو احتیاطی طور پر روک دیا گیا ہے ۔انہوں نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ روڈ قابل آمد و رفت ہونے تک اس پر سفر کرنے سے گریز کریں۔
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں راز داں پاس پر تازہ برف باری کے نتیجے میں گریز ، بانڈی پورہ روڈ پر بھی ٹریفک بند کر دیا گیا ہے ۔حکام نے بتایا کہ اس روڈ پر ٹریفک کو بنا بر احتیاط بند کر دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ برف باری رکنے کے بعد ٹریفک کو بحال کیا جا سکتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میلہ کھیر بھوانی کیلئے سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں:بردی

Next Post

پاکستان نے دہشت گردی کے ذریعے آئی ڈبلیو ٹی کی خلاف ورزی کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم
اہم ترین

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

2026-07-26
 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘
اہم ترین

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

2026-07-26
کرگل وجے دیوس تقریبات میں  شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے
اہم ترین

کرگل وجے دیوس تقریبات میں شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے

2026-07-26
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا

2026-07-26
’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل
اہم ترین

’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل

2026-07-26
۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا
اہم ترین

۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا

2026-07-26
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

’ پہلگام راستہ عارضی طور پر بند یاترا بالتل روٹ سے جاری رہے گی‘

2026-07-26
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

 ڈوڈہ میں ٹیمپو حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق، چار زخمی

2026-07-26
Next Post
’بھارت سندھ آبی معاہدے کی معطلی پر دوبارہ غور کرے‘،پاکستانی کی درخواست

پاکستان نے دہشت گردی کے ذریعے آئی ڈبلیو ٹی کی خلاف ورزی کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.