جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کی ہیٹ ویو کے پیش نظر حفاظتی ایڈوائزری جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-21
in مقامی خبریں
A A
logoo76-1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر///
محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز سری نگر نے جموں و کشمیر میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے پیش نظر ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے تمام فائر سروس انچارجز کو ہدایت دی ہے کہ وہ آگ سے حفاظت اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں جانکاری مہم چلائیں۔
ایڈوائزری میں عوام کے لیے کچھ نکات کا ذکر کیا گیا ہے جن میں اپنے ارد گرد آتش گیر مادوں جیسے گردو غبار، پتوں اور لاٹھیوں کو ہٹانا، بجلی کے ساکٹ کو اوور لوڈ کرنے سے گریز کرنا اور گھر میں نہ ہونے پر بجلی بند کرنا شامل ہے۔
ایڈوائزری میں کہا گیا’’لوگوں سے یہ گزارش کی جاتی ہے کہ وہ برقی تاروں کو فرنیچر اور آتش گیر اشیاء سے دور رکھیں، بچوں کو ماچس اور لائٹر دینے سے اجتناب کریں اور مناسب وینٹیلیشن کو یقینی بناتے ہوئے گرمی کے زیادہ اوقات میں کھانا پکانے سے گریز کریں‘‘۔
ایڈوائزری کے مطابق اضافی احتیاطی تدابیر میں سگریٹ کے بٹوں، آگ کے گڑھوں اور کیمپ فائر کو محفوظ طریقے سے بجھانا، کوڑے دان کو جلانے کے مقامی اصولوں پر عمل کرنا شامل ہے ۔
کسانوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ گھاس پھوس وغیرہ جلاتے وقت احتیاط سے کام لیں۔
محکمے نے زور دیا ہے کہ ان اقدامات پر عمل در آمد سے آگ لگنے کے واقعات سے بچا جاسکتا ہے اور خشک موسم میں لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ لوگ آگ کی کسی بھی ہنگامی صورتحال کیلئے فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے دفتر سے فون نمبر۰۱۹۴۲۴۵۵۰۵۰پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پارلیمانی جماعتوں کے غیر ملکی دورے کل سے شروع ہوں گے

Next Post

پونچھ بریگیڈ آپریشن سیندور کا حصہ ہی نہیں بلکہ دل تھا: بھارتی فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
پونچھ بریگیڈ آپریشن سیندور کا حصہ ہی نہیں بلکہ دل تھا: بھارتی فوج

پونچھ بریگیڈ آپریشن سیندور کا حصہ ہی نہیں بلکہ دل تھا: بھارتی فوج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.