جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

محبوبہ کا سابق فوجی جوانوں کی تعیناتی کے فیصلے پر عمر عبداللہ کو خط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-20
in مقامی خبریں
A A
اننت ناگ‘راجوری سیٹ کے الیکشن ملتوی کرنا تمام پارٹیوں کا مطالبہ نہیں:عمر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر///
پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے حکومت کے کلیدی انفراسٹرکچر کی حفاظت کیلئے۴ہزار سابق فوجی جوانوں کو تعینات کرنے کے فیصلے کی مخالفت کی ہے ۔
محبوبہ نے کہا’’میں اپنے سابق فوجی جوانوں کا بہت احترام کرتی ہوں اور ان کی مشکور بھی ہوں تاہم ہمیں جموں و کشمیر میں بے روزگاری کے بڑھتے ہوئے بحران کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے ‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے یہ باتیں اس رپورٹ کے رد عمل میں کی ہیں جس میں کہا گیا کہ حکومت نے جموں و کشمیر میں اہم بنیادی ڈھانچوں کے تحفظ کیلئے سابق فوجی جوانوں کی تعیناتی کو منظوری دی ہے ۔
پی ڈی پی صدر نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’عمر صاحب کو خط لکھا جس میں ان پر زور دیا کہ وہ اہم تنصیبات کی حفاظت کیلئے ۴ہزار سابق فوجیوں کو ملازمت دینے کے اپنی حکومت کے فیصلے پر نظر ثانی کرے‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’میں اپنے سابق فوجی جوانوں کا بہت احترام کرتی ہوں ان کی شکرگزار ہوں، ہمیں جموں و کشمیر میں بے روزگاری کے بڑھتے ہوئے بحران کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے اور نہ ہی ان نوجوانوں کو نظر انداز کرنا چاہیے جن کی تعداد اب لاکھوں تک پہنچ چکی ہے ‘‘۔
محبوبہ نے کہا’’یہ بڑھتی ہوئی بے روزگاری صرف ایک معاشی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ایک سماجی ایمرجنسی ہے ‘‘۔انہوں نے کہا’’انتہائی مایوسی کے درمیان چند مواقع کے ساتھ بہت سے نوجوان نشے کی لت کی لپیٹ میں آ رہے ہیں اور افسوسناک بات یہ ہے کہ کچھ خودکشی کرنے تک مجبور ہو رہے ہیں‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’ہمیں ان کے مستقبل کے بارے میں زیادہ خیال رکھتے ہوئے ان کے بچاؤ کیلئے سامنے آنا چاہیے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گاندربل میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Next Post

بارہمولہ میں غیر اخلاقی اسمگلنگ ریکیٹ کا پردہ فاش، خاتون سمیت ۴گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

بارہمولہ میں غیر اخلاقی اسمگلنگ ریکیٹ کا پردہ فاش، خاتون سمیت ۴گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.