ستینگر/22 اپریل
مرکز کے زیر انتظام جموں کشمیر کے کم از کم چودہ اور لداخ کے دو امیدواروں نے یونین پبلک سروس امتحان 2024 کے لئے کوالیفائی کیا ہے۔
جموں و کشمیر سے ارم چودھری (رینک 40)، مہیب بھٹ (13)، اکشے پریہار (26)، حارث میر (314)، منیل بیجوترا (401)، آکاش گپتا (467)، غلام ہادیر (633)، صادق، یاسر، پیرزادہ، وشال، نذیر، ہرجوت اور ارشد نے کوالیفائی کیا ہے۔