ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دو سالوں میں غیر ریاستی افراد کو۸۳ہزار ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری:حکومت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-10
in اہم ترین
A A
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموں و کشمیر حکومت نے چہارشنبہ کے روز انکشاف کیا کہ گزشتہ دو سالوں کے دوران مرکز کے زیر انتظام علاقے میں تقریباً۸۳ہزار۷۴۲ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے ہیں۔
ایم ایل اے وحید الرحمان پرہ کو ایک تحریری جواب میں حکومت نے کہا کہ جموں و کشمیر میں دو سالوں میں تقریباً۳۵لاکھ۱۲ہزار۱۸۴ ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے ہیں۔
انچارج وزیر نے یہ بھی کہا کہ ان میں سے۸۳ہزار۷۴۲سابقہ ریاست سے باہر کے افراد کو دیئے گئے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ ایم ایل اے پارا نے گزشتہ ۲ سالوں کے دوران جموں و کشمیر میں غیر مقامی لوگوں کو جاری ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کی تعداد کے بارے میں تفصیلات طلب کی تھیں۔
دوسری جانب جموں و کشمیر اسمبلی میں بدھ کو مسلسل تیسرے روز بھی وقف ترمیمی بل کے معاملے پر ہنگامہ خیز مناظر دیکھے گئے جس کے نتیجے میں اسپیکر نے ایوان کی کارروائیاں ایک بجے تک ملتوی کر دیں۔
بدھ کی صبح جب ایوان کی کارروائیاں شروع ہوئیں تو نیشنل کانفرنس کے ممبر اپنی نشستوں سے کھڑے ہوئے اور انہوں نے ویل کے نزدیک آکر ایک بار پھر وقف ترمیمی بل پر بحث کرنے کا پر زور مطالبہ کیا۔
اس دوران بی جے پی کے ارکان اسمبلی بھی اپوزیشن لیڈر سنیل شرما کی قیادت میں ویل میں آگئے اور دونوں جماعتوں نے نعرہ بازی شروع کر دی۔
ایوان میں ہنگامہ آرائی کو نہ تھمتے دیکھ کر اسپیکر نے ایوان کی کارروائیاں ایک بجے تک ملتوی کر دیں۔
واضح رہے کہ نظرثانی شدہ کیلنڈر کے مطابق۳مارچ سے شروع ہونے والے بجٹ سیشن کا آج یعنی بدھ کو آخری دن ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شور شرابے اور ہنگامہ آرائی کے بیچ اسمبلی کا بجٹ اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

Next Post

ادھم پور میں آپریشن جاری دو گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
کٹھوعہ جھرپ: چار پولیس اہلکاراور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘ آپریشن جاری:پربھات

ادھم پور میں آپریشن جاری دو گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.