ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

جموں و کشمیر میں شوال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر کل ہوگی: مفتی اعظم

مفتی اعظم ناصر الاسلام نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے اور عید الفطر کل (پیر) کو منائی جائے گی۔

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-30
in ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
حج ۲۰۲۲:وقوف عرفہ ۸ جولائی کو ہوگا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر/30 مارچ
مفتی اعظم ناصر الاسلام نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے اور عید الفطر کل (پیر) کو منائی جائے گی۔
مفتی اعظم نے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام پر جموں و کشمیر بھر سے شوال کا چاند دیکھنے کےلئے کافی گواہ موصول ہوئے ہیں۔
اسلام نے کہا کہ جموں کشمیر میں کل عید الفطر منائی جائے گی۔
انہوں نے امت مسلمہ بالخصوص جموں و کشمیر کے عوام کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا”یہ مبارک موقع ہم سب کےلئے بہت خوشی، خوشی، امن اور خوشحالی لے کر آئے“۔
ادھر مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کی مرکزی اہل حدیث ر¶یت ہلال کمیٹی دہلی سے پریس کے لیے جاری ایک ریلیز کے مطابق آج مورخہ۹۲رمضان المبارک 1446ھ مطابق 30/ مارچ 2025 بروز اتوار بعد نماز مغرب اہل حدیث کمپلیکس، اوکھلا، نئی دہلی میں مرکزی اہل حدیث ر¶یت ہلال کمیٹی دہلی کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی اور ر¶یت ہلال ماہِ شوال 1446 ھ کے سلسلے میں حسب سابق ملک کے اکثر صوبوں کے ذمہ داروں اور ملی تنظیموں سے بذریعہ فون رابطے کیے گئے ۔
چنانچہ ملک کے متعدد مقامات سے ر¶یت ہلال کی مصدقہ و مستند خبر یں موصول ہوئیں۔ بنابریں مرکزی اہل حد یث ر¶یت ہلال کمیٹی دہلی نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ کل مورخہ 31/مارچ 2025ءکو ماہ شوال کی پہلی تاریخ ہوگی اور عید الفطر منائی جائے گی۔
اس دوران پاکستان میں بھی شوال کا چاند نظر آگیا اور وہاں بھی عید الفطر کل منائی جائے گی۔
پاکستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق شوال کے چاند کی رویت اور عیدالفطر کا باضابطہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مولانا عبد الخبیر آزاد نے کیا۔
مولانا عبد الخبیر آزاد کے مطابق ملک بھر سے چاند نظر آنےکی شہادتیں موصول ہوئیں۔
دوسری جانب آج سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت مختلف خلیجی ممالک میں عیدالفطر منائی جا رہی ہے جبکہ برطانیہ اور کینیڈا سمیت یورپ کے مختلف ممالک میں عید 31

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر عید گاہ میں ’تعمیراتی کام‘ کے پیش نظر نماز عید کی اجازت نہیں

Next Post

پونچھ میں اشتہاری ملزم کی غیر منقولہ جائیداد قرق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

پونچھ میں اشتہاری ملزم کی غیر منقولہ جائیداد قرق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.