ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ریاست کا درجہ:مطالبے کو ’تیز‘ کرے گی، پیر سے مارچ منعقد کرے گی:قرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-22
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تقرری نامہ محض دستاویز نہیں،خدمت کی دعوت ہے‘

ریاستی درجہ بحال ہونے پر موجودہ اسمبلی برقرار رہ سکتی ہے‘نئے انتخابات لازمی نہیں: قانونی ماہرین

جموں/۲۲مارچ
جموں کشمیر کانگریس کے صدر طارق حمید قرہ نے ہفتہ کے روز کہا کہ کانگریس 24 مارچ سے جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے کے مطالبے کو’تیز‘ کرے گی اور ایک مارچ کا انعقاد کرے گی جو اگلے 10 سے 15 دنوں تک جاری رہے گا۔
قرہ نے واضح کیا کہ پارٹی صرف مارچ کرے گی، احتجاج نہیں کرے گی۔
کانگریسی لیڈر نے کہا”ہم نے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو ہم (ریاست کا درجہ دینے کے اپنے مطالبے) کو تیز کریں گے۔ اپنی ریاست کے مطالبے کو دہرانے اور حکومت ہند، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو یاد دلانے کے لئے، ہم 24 مارچ سے اپنے مطالبے کو تیز کریں گے۔ یہ صرف ایک مارچ ہوگا، احتجاج نہیں…. اور یہ روزانہ10سے15 دنوں تک جاری رہے گا“۔
کانگریس اور ان کی حلیف جماعتوں کی جماعت نیشنل کانفرنس مرکز سے جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے کے مطالبے کو لے کر آواز بلند کرتی رہی ہے۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹیرر فنڈنگ کیس:دہلی عدالت میںانجینئر رشید کی ضمانت مسترد

Next Post

عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت نے جموں و کشمیر اسمبلی میں اپنا پہلا بل پیش کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تقرری نامہ محض دستاویز نہیں،خدمت کی دعوت ہے‘
اہم ترین

’تقرری نامہ محض دستاویز نہیں،خدمت کی دعوت ہے‘

2026-09-19
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

ریاستی درجہ بحال ہونے پر موجودہ اسمبلی برقرار رہ سکتی ہے‘نئے انتخابات لازمی نہیں: قانونی ماہرین

2026-09-19
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’حسبِ توقع وہی پرانا ٹال مٹول‘: بحری تصادم پر پاکستان کا جواب مسترد

2026-09-19
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
اہم ترین

امریکہ کا اقوام متحدہ کے اجلاس میں ایرانی وفد کو ویزے، فلسطینی قیادت کا انکار

2026-09-19
مرکز نے بامعنی مذاکرات کے لیے ہاتھ بڑھایا:وانگچک
اہم ترین

لداخ احتجاج کا ایک سال‘وانگچک مارچ کی قیادت کریں گے

2026-09-19
’پونچھ تصادم:جاں بحق ملی ٹینٹ بڑی واردات کو انجام دینے کی تاک میں تھے ‘
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کے  جی او سی کا ادھمپور میں انکاؤنٹر مقام کا دورہ جاری آپریشن کا جائزہ لیا

2026-09-19
ڈی جی پی کا انسداد دہشت گرد ی کارروائیوں کا جائزہ
اہم ترین

وردی ذمہ داری کی علامت ہے ، خطرات بھی ہوتے ہیں: پربھات

2026-09-19
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

لیہہ میں مٹی کا تودہ گرنے  سے لداخ میں دو مزدور ہلاک

2026-09-19
Next Post
وزیر اعلیٰ کا سرینگر میں پریس کلب بحال کرنے کا اعلان

عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت نے جموں و کشمیر اسمبلی میں اپنا پہلا بل پیش کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.