جمعہ, ستمبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بانہال میں بجلی کی آنکھ مچولی کیخلاف احتجاجی جلوس برآمد

سرکار لوگوں کی توقعات پر پورا اترنے میں مکمل ناکام :وقار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-07
in مقامی خبریں
A A
وقار رسول پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

جموں//
جموںکشمیر کے بانہال میں جمعے کے روز لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے پی ڈی ڈی محکمہ کے خلاف احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
اس موقع پر مظاہرین نیشنل کانفرنس سرکار ہائے ہائے ، سحری اور افطاری کے وقت بجلی دو کے نعرے لگا رہے تھے ۔
اطلاعات کے مطابق بعد نماز جمعہ بانہال میں کانگریس لیڈ ر وقار رسول وانی کی سربراہی میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے جموںکشمیر سرکار کے خلاف احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
نامہ نگار نے بتایا کہ ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے نماز جمعہ کے بعد بانہال میں احتجاجی جلوس نکال جو مختلف علاقوں سے ہوتے ہوئے پر امن طورپر اختتام کو پہنچا ۔
مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں بینرز اٹھا رکھے تھے جن میں سحری اور افطاری کے وقت بجلی فراہم کرنے کے الفاظ درج تھے ۔
اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران مظاہرین کا کہنا ہے کہ عمر عبداللہ کی سرکار ہر محاز پر ناکام ثابت ہو چکی ہے ۔
مظاہرین نے کہاکہ بجلی کا کئی نام و نشان نہیں اور محکمہ پی ڈی ڈی کی جانب سے لوگوں سے فیس وصولا جارہا ہے ۔ ان کے مطابق عمر عبداللہ کی جانب سے لوگوں سے جتنے بھی وعدئے کئے گئے تھے وہ سراب ثابت ہوئے ۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ایک طرف بجلی کا کئی نام و نشان نہیں دوسری جانب سے محکمہ پی ڈی ڈی کی جانب سے بجلی فیس میں ہر ماہ اضافہ کیا جارہا ہے جو سراسر نا انصافی ہے ۔
کانگریس کے سابق چیف وقار رسول وانی نے اس موقع پر کہاکہ سحری اور افطاری کے وقت بجلی کا کئی نام و نشان ہی نہیں ہے ۔
وانی نے کہاکہ موجودہ سرکار لوگوں کی توقعات پر کھرا اترنے میں پوری طرح سے ناکام ثابت ہوچکی ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ محکمہ پی ڈی ڈی کی جانب سے جو دعوئے کئے جارہے ہیں وہ زمینی سطح پر میل نہیں کھا رہے ہیں۔
کانگریسی لیڈر کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس نے الیکشن سے قبل سمارٹ میٹرس کو ہٹانے کا وعدہ کیا تھا لیکن عمر عبداللہ کہہ رہے کہ سو فیصد میٹرنگ کو یقینی بنایا جائے گا جو لوگوں کے منڈیٹ کے ساتھ بہت بڑا مذاق ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمرعبداللہ کا بجٹ اپوزیشن کی تنقید کی زد میں/’دھوکہ دہی‘، ’ناکامی‘ کے طنزبھی

Next Post

حکومت نجی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے نئی ہائیڈرو پاور پالیسی متعارف کرائے گی: وزیر اعلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

حزب دہشت گردوں کے ’حمایتی‘ کوضمانت نہیں ملی

2026-09-02
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
Next Post
’جامع ترقی ‘پر توجہ مرکوز1.12 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش

حکومت نجی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے نئی ہائیڈرو پاور پالیسی متعارف کرائے گی: وزیر اعلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.