اتوار, ستمبر 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بی جے پی کا۱۳ جولائی کے شہداءکے حوالے سے بیان اشتعال انگیز:میرواعظ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-05
in تازہ تریں
A A
میر واعظ نے ریزرویشن پالیسی کے خلاف احتجاج کی حمایت کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۵مارچ

میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے جموں کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کے ایک رکن اسمبلی کی طرف سے 13 جولائی 1931 کے شہداءکے حوالے سے دئے گئے بیان کو انتہائی اشتعال انگیز اور غیر مناسب قرار دیتے ہوئے اس بیان کو حد درجہ مذموم قرا ر دیا ہے۔

میراعظ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ یہ عظیم لوگ تھے جنہیں مظلوم عوام کے حقوق اور وقار کے لیے آواز اٹھانے کے جرم میں شہید کر دیا گیا۔” یہ شہداءکشمیری عوام کی قربانیوں کی ایک علامت ہیں اور پورے جموں و کشمیر میں ان کی عزت کی جاتی ہے“۔

متعلقہ

’فن انسان کے اندرونی شعور کی بیداری کا دروازہ کھولتا ہے‘

قائد حزبِ اختلاف کا جموں و کشمیر اسمبلی تحلیل کرنے کا مطالبہ

عمرفاروق نے مزید کہا ” ان کا تذکرہ ہمارے اجتماعی یادوں کا حصہ ہے اور ان کی قربانیوں کو کسی بھی طرح سے بدنام کرنے کی کوششوں کی سختی سے مزاحمت کی جائیگی۔“

یاد رہے کہ بی جے پی نے سنیل شرما نے آج اسمبلی میں ۱۳ جولائی کے شہداءکو غدار اور ملک دشمن قراردیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت 200 یونٹ مفت بجلی فراہم کرنے کےلئے پرعزم ہے: عمر عبداللہ

Next Post

وہ دن دور نہیں جب ہندوستان 5 ٹریلین امریکی ڈالر کی معیشت بن جائے گا: وزیر اعظم مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں میں ’ٹی بی مکت بھارت ابھیان۱۰۰روزہ مہم‘ کا آغاز،
اہم ترین

’فن انسان کے اندرونی شعور کی بیداری کا دروازہ کھولتا ہے‘

2026-09-20
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

قائد حزبِ اختلاف کا جموں و کشمیر اسمبلی تحلیل کرنے کا مطالبہ

2026-09-20
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ کی ’وکست بھارت‘ مالیاتی کانفرنس کے اختتامی اجلاس میں شرکت

2026-09-20
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

ڈوڈہ میں بولیرو گاڑی الٹنے سے ڈرائیور ہلاک، پانچ زخمی

2026-09-20
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
اہم ترین

ایل پی جی سبسڈی:یکم اکتوبر سے رعایتی ری فل کے لیے آدھار بایومیٹرک تصدیق لازمی

2026-09-20
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
اہم ترین

قرہ کی قیادت میں جموں میں کانگریس  کا بی جے پی کے  خلاف احتجاج

2026-09-20
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

این سی کی لیجسلیچر پارٹی کا اجلاس آج سری نگر میں

2026-09-20
محبوبہ کی بیٹی التجا کو دو سال معیاد والا پاسیورٹ جاری
اہم ترین

التجا مفتی کی قیادت میں  ریزرویشن پالیسی کے  خلاف پی ڈی پی کا احتجاج

2026-09-20
Next Post
وہ دن دور نہیں جب ہندوستان 5 ٹریلین امریکی ڈالر کی معیشت بن جائے گا: وزیر اعظم مودی

وہ دن دور نہیں جب ہندوستان 5 ٹریلین امریکی ڈالر کی معیشت بن جائے گا: وزیر اعظم مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.