ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وزیر اعلیٰ نے بی جے پی کے ساتھ اتحاد کو خارج از امکان قراردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-03
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’طاقت کے دو مراکز تباہی کا ایک صحیح نسخہ ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/۳مارچ

جموں و کشمیر کے وزیر اعلی عمر عبداللہ نے واضح کیا کہ فی الحال بی جے پی کے ساتھ اتحاد کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

عمرعبداللہ نے کہا”ہم (بی جے پی کے ساتھ) کسی اتحاد کی بات نہیں کر رہے ہیں۔ نہ کوئی گنجائش ہے اور نہ ہی ضرورت۔ ہمارے خیالات بھی ہم آہنگ نہیں ہوتے۔ اگر ہم جموں و کشمیر کے بارے میں بات کرتے ہیں، تو ہمارے خیالات بہت مختلف ہیں…. ہم (سیشن کے دوران) ہر چیز پر خیالات کا تبادلہ کریں گے“۔

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

دریں اثنا آج وزیر اعلیٰ نے جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں پہلے بجٹ اجلاس سے خطاب کیا۔

اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی ستائش کی اور ہندوستان کی اقتصادی ترقی اور اہم فلاحی اقدامات میں ان کے تعاون کو اجاگر کیا۔

وزیر اعلیٰ نے کہا ”منموہن سنگھ جی غیر منقسم ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ آکسفورڈ اور کیمبرج گئے اور ایک افسر اور وزیر خزانہ اور پھر وزیر اعظم کی حیثیت سے شروعات کی۔ جب وہ وزیر خزانہ بنے تو ہمارا ملک معاشی بحران سے گزر رہا تھا۔ آج ہم ہندوستان کی سب سے بڑی معیشت ہیں۔ آج نجی شعبہ ترقی کر رہا ہے کیونکہ لائسنس راج کو روک دیا گیا تھا۔ وزیر اعظم کی حیثیت سے انہوں نے اندرا آواس یوجنا اور منریگا کے اقدامات اٹھائے“۔

عمرعبداللہ نے منموہن سنگھ کی الوداعی پریس کانفرنس کو یاد کرتے ہوئے کہا” منموہن سنگھ نے اپنی آخری پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ تاریخ میرے لئے معاصر دور سے بہتر فیصلہ کرے گی۔ تمام عالمی رہنماو¿ں نے ان کا احترام کیا“۔

وزیر اعلیٰ نے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی عاجزی کو ظاہر کرتے ہوئے ایک واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا”مجھے یاد ہے کہ میں نے انہیں (منموہن سنگھ کو) کسی مسئلے پر خط لکھا تھا، اور میں نے اس معاملے پر ایک انٹرویو دیا تھا۔ لیکن میں نے خط کا ذکر نہیں کیا، ایک مسئلہ تھا کہ پروٹوکول توڑا گیا ہے۔ اس نے مجھے بلایا اور کہا کہ یہ صحیح نہیں ہے۔ آپ نے پریس میں اس مسئلے پر بات کی۔ میں نے انہیں بتایا کہ میں نے ایسا نہیں کیا…. لیکن 15 منٹ کے بعد، اس نے واپس فون کیا اور معافی مانگی…. وہ وزیر اعظم تھے، انہیں ایسا کرنے کی ضرورت نہیں تھی“۔

عمرعبداللہ نے کہا کہ پاکستان کے سابق صدر جنرل پرویز مشرف اور منموہن سنگھ نے مسئلہ کشمیر کے حل میں نمایاں پیش رفت کی تھی۔

منموہن سنگھ کے دور میں شروع کئے گئے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں پر روشنی ڈالتے ہوئے عمرعبداللہ نے کہا”ورکنگ گروپ بنائے گئے اور کشمیری پنڈتوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کیے گئے اور وہ واپس کشمیر چلے گئے۔ جگتی ٹاو¿ن شپ ان کے زمانے میں بنائی گئی تھی۔ منموہن سنگھ نے جموں سرینگر قومی شاہراہ کا آغاز کیا۔ آج ہم وزیر اعظم کی جانب سے بانہال جانے والی ٹرین کا افتتاح کرنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ اس کی شروعات منموہن سنگھ کے دور میں ہوئی تھی اور انہوں نے دنیا کے سب سے اونچے ریلوے پل کا کام شروع کیا تھا۔ “(ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گلمرگ 9 سے 12 مارچ تک کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں 2025 کےلئے تیار

Next Post

گاندربل میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک‘دوسرا زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

گاندربل میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک‘دوسرا زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.