بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کے ایل راہل انگلینڈ کے دورے سے باہر، علاج کے لیے بیرون ملک جائیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-17
in کھیل
A A
کے ایل راہل انگلینڈ کے دورے سے باہر، علاج کے لیے بیرون ملک جائیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

ممبئی//ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز کے ایل راہل کمر کی انجری کے سبب دورہ انگلینڈ سے باہر ہو گئے ہیں۔ کرک بز نے جمعرات کو یہ معلومات دی۔
کرک بز کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے کے ایل راہل کو ان کی کمر کی چوٹ کے علاج کے لیے جرمنی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی وجہ سے وہ دورہ انگلینڈ میں شامل نہیں ہو سکیں گے جہاں ہندوستان کو سات میچ کھیلنے ہیں۔
بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے کرک بز کو بتایاکہ یہ اطلاع درست ہے۔ بورڈ ان کی صحت پر کام کر رہا ہے اور وہ جلد ہی جرمنی جائیں گے۔راہل اس مہینے کے آخر یا جولائی کے شروع میں جرمنی کے لیے پرواز کر سکتے ہیں۔ جرمنی میں علاج کا مطلب یہ ہے کہ راہل انگلینڈ کے دورے کے لیے ہندوستانی ٹیم کا حصہ نہیں بن سکیں گے، جہاں ٹیم کو ایک ٹیسٹ میچ (1-5 جولائی) اور چھ محدود اوور کے میچ کھیلنے ہیں۔
راہل کو سات میچوں کی سیریز میں نائب کپتان نامزد کیا گیا تھا، جن میں تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے شامل تھے، لیکن اب ہندوستانی سلیکٹرز کو روہت شرما کے نائب کے لیے نیا نام منتخب کرنا ہوگا۔
جمعرات کی صبح ہندوستانی ٹیم ایجبسٹن ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ روانہ ہوئی جس میں بظاہر راہل شامل نہیں تھے۔ خیال رہے کہ راہل نے اس سال فروری کے بعد سے کوئی بین الاقوامی میچ نہیں کھیلا ہے، حالانکہ انہوں نے آئی پی ایل 2022 میں لکھنؤ سپر جائنٹس کی کپتانی کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگلے چیلنج کے لئے تیار،برٹین بانڈـ پجارا

Next Post

نیرج چوپڑا کامن ویلتھ گیمز میں 37 رکنی ایتھلیٹکس دستے کی قیادت کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا

نیرج چوپڑا کامن ویلتھ گیمز میں 37 رکنی ایتھلیٹکس دستے کی قیادت کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.