اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سرینگر کے بلیوارڈ روڈ پر گھاٹ نمبر 17 کے قریب واک وے کا ایک حصہ ڈھہ گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-20
in تازہ تریں
A A
سرینگر کے بلیوارڈ روڈ پر گھاٹ نمبر 17 کے قریب واک وے کا ایک حصہ ڈھہ گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/20 فروری

سری نگر کے معروف بلیوارڈ روڈ پر گھاٹ نمبر 17 کے قریب ڈل جھیل کے ساتھ واک وے کا ایک حصہ ڈھہ گیا جس سے حال ہی میں نصب کئے گئے ٹائلوں اور نیچے کی مٹی کو کافی نقصان پہنچا ہے ۔

اس واقعے سے جھیل کے کنارے کے بنیادی ڈھانچے کی پائیداری کے بارے میں لوگوں میں خدشات پیدا ہوئے ہیں۔ یہ وہ علاقہ ہے جہاں لوگوں بلاخصوص سیاحوں کا سال بھر رش رہتا ہے ۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

دریں اثنا نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی تنویر صادق نے اس واقعے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

صادق نے اپنے’ایکس‘ہینڈل پر اس واقعے کا ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہوئے کہا ہے”بلیوارڈ روڈ سری نگر کے گھاٹ نمبر 17 کے قریب ایک نازک مسئلہ سامنے آیا ہے جہاں راستہ اور مٹی بہہ گئی ہے “۔

صادق نے ضلع مجسٹریٹ سری نگر سے اس سلسلے میں فوری مداخلت کرنے کی تاکید کی ہے ۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ کٹا¶ نے واک وے کے ایک حصے کو غیر مستحکم اور غیر محفوظ کر دیا ہے جس سے پیدل چلنے والوں اور خوبصورت بلیوارڈ اسٹریچ پر آنے جانے والوں کے لیے خطرہ پیدا ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر متعلقہ محکمے نے اس کی طرف توجہ نہیں کی اور فوری اور ٹھوس اقدام نہیں کئے گئے تو اس سے نہ صرف مزید حصے کو نقصان پہنچ سکتا ہے بلکہ یہاں آنے جانے والے لوگوں کے لئے خطرے پیدا ہوسکتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ اس طرح کا پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ اس سے قبل بھی بدیاری چوک ڈل گیٹ کے قریب راستے کا ایک بڑا حصہ بہہ گیا تھا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پاکستان نے اکسایا تو جواب جارحانہ بھی ہو سکتاہے ‘

Next Post

سیاحتی مقام گلمرگ سمیت بالائی علاقوں میں برف باری‘ میدانی علاقوں میں بارشیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
وادی کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں ہلکی بارشوں کا امکان

سیاحتی مقام گلمرگ سمیت بالائی علاقوں میں برف باری‘ میدانی علاقوں میں بارشیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.