ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیر اعلی کا سونمرگ کا دورہ کیا، آگ سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ

متاثرہ دکانداروں کے ساتھ اظہار یکجہتی‘ چیف منسٹر ریلیف فنڈ کے تحت امداد منظور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-12
in اہم ترین
A A
وزیر اعلی کا سونمرگ کا دورہ کیا، آگ سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کابینہ توسیع کے بعد این سی میں بغاوت کے آثار

ایل جی سنہا کاکشمیر صوبے کی سلامتی صورتحال کا اعلیٰ سطحی جائزہ

سونمرگ//
پرانے بازار سونمرگ میں حال ہی میں آتشزدگی کے تباہ کن واقعہ کے پیش نظر وزیر اعلیٰ‘ عمر عبداللہ نے متاثرہ مقام کا دورہ کیا اور نقصان ات کا جائزہ لیا اور متاثرہ دکانداروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔
وزیراعلیٰ کے ہمراہ ان کے مشیر ناصر اسلم وانی، رکن قانون ساز اسمبلی کنگن میاں مہر علی اور ڈپٹی کمشنر گاندربل جتن کشور بھی موجود تھے۔ اپنے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ نے سونمرگ مارکیٹ ایسوسی ایشن کے ممبران سے بات چیت کی اور ان سے ہمدردی کا اظہار کیا اور انہیں حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔
عمرعبداللہ نے متاثرہ تاجروں کی مدد کرنے اور مستقبل میں اس طرح کے واقعات کی روک تھام کیلئے فوری اقدامات کو یقینی بنانے کیلئے اپنی حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔
بعد ازاں وزیراعلیٰ نے سونمرگ مارکیٹ ایسوسی ایشن کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی جس میں ڈی سی ، ایس ایس پی ، ایس ڈی ایم کنگن ، سی ای او سونمرگ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی اے) اور دیگر ضلع افسران سمیت سینئر عہدیداروں نے شرکت کی۔
اجلاس میں تاجروں کے خدشات کو دور کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی ، جنہوں نے فوری مالی امداد ، تعمیر نو کی اجازت اور سونمرگ میں فائر سروس اسٹیشن کے قیام جیسے اہم مطالبات پیش کیے۔
ان خدشات کا جواب دیتے ہوئے وزیراعلیٰ نے زور دیا کہ دکانوں کی تعمیر نو کیلئے ایک منصوبہ بند ڈیزائن پر عمل کیا جانا چاہئے جو محکمہ سیاحت ، ضلعی انتظامیہ اور ایس ڈی اے سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے تیار کیا گیا ہو۔
وزیر اعلیٰ نے یقین دلایا کہ اس نقطہ نظر سے حفاظت میں اضافہ ہوگا اور مستقبل میں اس طرح کے واقعات کی روک تھام ہوگی۔
ٹنل کے افتتاح کے بعد سونمرگ میں سیاحوں کی بڑھتی ہوئی آمد پر روشنی ڈالتے ہوئے چیف منسٹر نے علاقے میں مستقل فائر سروس اسٹیشن کی فوری ضرورت پر زور دیا۔
عمرعبداللہ نے تاجروں کو یقین دلایا کہ ایک مستقل فائر اسٹیشن قائم کیا جائے گا اور اس کے مقام کو متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے حتمی شکل دی جائے گی تاکہ فوری ہنگامی رسپانس کو یقینی بنایا جاسکے۔
مزید برآں وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ متاثرہ دکانوں کیلئے چیف منسٹر ریلیف فنڈ (سی ایم آر ایف) کے تحت مالی امداد کی منظوری دے دی گئی ہے جس سے اس مشکل وقت میں متاثرہ افراد کو کچھ مدد ملے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اکھنور سیکٹر میں بارودی سرنگ دھماکے میں دو فوجی ہلاک۔۔ایل جی سنہا کا خراج عقیدت

Next Post

وزیر اعلیٰ کی جموں کے بعد سرینگر میں بجٹ پر مشارت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

کابینہ توسیع کے بعد این سی میں بغاوت کے آثار

2026-10-31
نوجوان جموںکشمیر کا سرمایہ‘ منشیات سے دور رہیں
اہم ترین

ایل جی سنہا کاکشمیر صوبے کی سلامتی صورتحال کا اعلیٰ سطحی جائزہ

2026-10-31
’۲۰۲۵تک پن بجلی صلاحیت کو بڑھا کر۱۱ہزار میگاواٹ کرنے کا ہدف ہے ‘
اہم ترین

ہائی کورٹ نے پن بجلی منصوبوں پر آبی محصول عائد کرنے کا قانون کالعدم قرار دے دیا

2026-10-31
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

۱۶۳کروڑ روپے کی لاگت سے دو نئے صنعتی اسٹیٹس قائم کرنے کو منظوری

2026-10-31
کے ڈی اے کی کرگل میں آدھے دن کی ہڑتال کی کال‘لہیہ میں احتجاج
اہم ترین

لداخ میں شراب پالیسی کے خلاف خواتین کا احتجاج معطل

2026-10-31
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
اہم ترین

سپریم کورٹ نے خرم پرویز  کو ضمانت دینے کے فیصلے کیخلاف عرضی خارج کردی

2026-10-31
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

راجوری کے کوٹرنکہ میں گاڑی حادثے کا شکار  استاد جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

2026-10-31
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

’ہمارا قصور کیا ہے ‘؟: عام لوگوں کو جموں سرینگر شاہراہ پر روکنے پر وزیر صحت کا سوال

2026-10-31
Next Post
وزیر اعلیٰ کی جموں کے بعد سرینگر میں بجٹ پر مشارت

وزیر اعلیٰ کی جموں کے بعد سرینگر میں بجٹ پر مشارت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.