اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سوشل میڈیا انفلوئنسرزبیٹنگ اپیس کو فروغ دینے سے اجتناب کریں: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-26
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
سائبر پولیس کشمیر نے بدھ کے روز سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور یوٹیوبرز سے کہا ہے کہ وہ شرط لگانے والی (بیٹنگ)ایپس، دھوکہ دہی پر مبنی سرمایہ کاری کی اسکیموں یا ورک فرام ہوم کی جعلی نوکریوں کی پیشکشوں کو فروغ دینے سے اجتناب کریں۔
پولیس نے کہا کہ اس طرح کے اقدامات قانون کے تحت قابل سزا ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ سائبر پولیس اس طرح کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے اور معصوم لوگوں کو دھوکہ دینے میں ملوث پائے جانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔
سائبر پولیس کشمیر نے بدھ کو ’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور یوٹیوبرز متوجہ ہوں:بیٹنگ ایپس، دھوکہ دہی پر مبنی سرمایہ کاری اسکیموں یا جاب فرام ہوم کی جعلی پیشکشوں کو فروغ دینے سے گریز کریں ایسی حرکتیں نہ صرف عوام کو گمراہ کرتی ہیں بلکہ قانون کے تحت قابل سزا بھی ہیں‘‘۔
پولیس نے کہا’’سائبر پولیس اس طرح کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے اور معصوم لوگوں کو دھوکہ دینے میں ملوث پائے جانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا‘‘۔
پوسٹ میں لوگوں سے ذمہ دار شہری کے طور پر اپنی ذمہ داریوں کو انجام دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا گیا کہ وہ مشکوک سرگرمیوں کے متعلق سائبر پولیس کو مطلع کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’وزیر اعلی کا اہم طبی اداروں کا اچانک معائنہ ‘

Next Post

سرینگر میں۲منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

سرینگر میں۲منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.