اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ون نیشن ون الیکشن بل پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس۸جنوری کو ہوگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-25
in اہم ترین
A A
مرکز کی ’ون نیشن،ون الیکشن‘بل کو منظوری 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

نئی دہلی//
مودی حکومت کے اہم’ون نیشن ون الیکشن‘سے متعلق دو بلوں پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی پہلی میٹنگ۸جنوری کو ہوگی۔
آئین (ایک سو انتیسویں ترمیم) بل۲۰۲۴کی منظوری کے بعد، جسے’ون نیشن ون الیکشن‘بل کے نام سے جانا جاتا ہے ، لوک سبھا کے ساتھ ساتھ ریاست اور مرکز کے زیر انتظام قانون ساز اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ منعقد ہوں گے ۔
بل کو لوک سبھا میں سرمائی اجلاس کے اختتام سے قبل پیش کیا گیا تھا اور اسے سیشن کے آخری دن مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو بھیجا گیا تھا۔
ذرائع کے مطابق اس کمیٹی کا پہلا اجلاس۸جنوری کو ہوگا۔ کمیٹی کے۳۹؍اراکین میں سے۲۷لوک سبھااور۱۲ راجیہ سبھا سے ہیں۔
کمیٹی کو پارلیمنٹ کے اگلے اجلاس کے آخری ہفتے کے پہلے دن تک اپنی رپورٹ پیش کرنی ہے ۔ اس کمیٹی کی صدارت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کے لیڈر پی پی چودھری کررہے ہیں۔
اس کے دیگر اراکین میں انوراگ سنگھ ٹھاکر اور پرشوتم بھائی روپالا، کانگریس کی لیڈر پرینکا گاندھی اور منیش تیواری، ٹی ایم سی کے کلیان بنرجی، این سی پی (ایس پی) سپریا سولے اور لوک سبھا کے دیگر اراکین شامل ہیں۔
راجیہ سبھا کی کمیٹی میں بی جے پی کے گھنشیام تیواری، بھونیشور کلیتا اور کے ۔ لکشمن، کانگریس کے رندیپ سنگھ سرجے والا اور مکل بالکرشنا واسنک، جے ڈی یو کے سنجے کمار جھا اور وائی ایس آر کانگریس کے وی وجیا سائی ریڈی، اور دیگر شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریزیرویشن معاملے پر روح اللہ کے احتجاج میں شامل ہونے کی تنقید

Next Post

وزیر اعلیٰ ریزرویشن کا مسئلہ حل کریں‘ عدالت پر نہ چھوڑیں: محبوبہ مفتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post

وزیر اعلیٰ ریزرویشن کا مسئلہ حل کریں‘ عدالت پر نہ چھوڑیں: محبوبہ مفتی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.