جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’سردی کے ساتھ بجلی کی فراہمی میں خلل کے بھی نئے ریکارڈ بن رہے ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-22
in مقامی خبریں
A A
تشدد کا مقصد کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنا ہے : سجاد غنی لون
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے صدر اور رکن اسمبلی‘ سجاد لون کا کہنا ہے کہ وادی میں درجہ حرارت ریکارڈ سطح تک گرنے کے بیچ بجلی سپلائی کی فراہمی میں خلل کے بھی نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں۔
لون نے کہا’’بجلی سپلائی کی فراہمی دھوکہ بازی کے انتہا پر ہے اور جب اور اگر بجلی کی سپلائی اصل میں بحال ہو جاتی ہے تو سپلائی کی مدت کیلئے تسلسل نایاب ہے ‘‘۔
پی سی صدر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو ’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کیا۔
لون نے کہا’’درجہ حرارت میں ریکارڈ گراوٹ درج ہونے کے ساتھ بجلی سپلائی کی فراہمی میں خلل کے بھی ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں‘‘۔
ممبر اسمبلی کا کہنا تھا’’بجلی سپلائی کی فراہمی دھوکہ بازی کے انتہا پر ہے اور جب اور اگر بجلی کی سپلائی اصل میں بحال ہو جاتی ہے تو سپلائی کی مدت کے لیے تسلسل نایاب ہے ‘‘۔
لون نے کہا’’عوام تکلیف میں ہیں، ٹھٹھرتی سے لوگ جوجھ رہے ہیں، درخواست ہے کہ مزید سپلائی کے انتظامات کریں‘‘۔
پی سی صدر نے کہا’’بجلی کی مانگ میں اضافہ ہونے والا ہے ، بہت سردی ہے ، بجلی کی مانگ میں کمی واقع ہونے کی توقع نہ کریں‘‘۔
ممبر اسمبلی کا کہنا ہے’’سپلائی ایک مسئلہ ہے ، جہاں سے بھی خریداری کریں براہ کرم بجلی کی مناسب فراہمی کو یقینی بنائیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ جی ایس ٹی میں مجوزہ اضافے سے کشمیری شال کی دستکاری ختم ہو جائیگی‘

Next Post

بخاری کی ٹیکسٹائل پر جی ایس ٹی کے مجوزہ اضافے کو مسترد کرنے کی اپیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر سے ریاستی درجے کی بحالی کے متعلق تبادلہ خیال کیا:الطاف بخاری

بخاری کی ٹیکسٹائل پر جی ایس ٹی کے مجوزہ اضافے کو مسترد کرنے کی اپیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.