اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’ون نیشن ون الیکشن‘کا اقدام ملک کے اتحاد کے حق میں نہیں ہے:تاریگامی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-15
in اہم ترین
A A
جموں میں مین اسٹریم سیاسی جماعتوں آل پارٹی میٹنگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں//
سی پی آئی( ایم) کے سینئر لیڈر محمد یوسف تاریگامی کا کہنا ہے کہ’ون نیشن ون الیکشن‘کا اقدام ملک کے اتحاد کے حق میں نہیں ہے ۔
تاریگامی نے کہا کہ اس سے ملک کے تنوع کے جوہر کو نقصان پہنچے گا۔
کمیونسٹ لیڈر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔
تاریگامی نے کہا’’ون نیشن ون الیکشن کے اقدام ملک کے اتحاد کے حق میں نہیں ہے اس سے ملک کے تنوع کے جوہر کو نقصان پہنچے گا‘‘۔
ممبر اسمبلی کولگام کا کہنا تھا’’یہ من مانی ہے اگر یہ ٹھوسا گیا تو اس کے اچھے نتائج بر آمد نہیں ہوں گے‘‘۔
تاریگامی نے کہا’’ہمارے ملک میں ایک جگہ سے دوسری جگہ کا رہن سہن‘ بولیاں، کھانے پینے کے طور طریقے الگ الگ ہیں یہ ایک ہی سطح پر ہمیں لانا چاہتے ہیں‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’اس کا مطلب ہے کہ پارلیمنٹ کے ساتھ ساتھ ریاستی انتخابات بھی منعقد کئے جائیں جبکہ دونوں انتخابات کے دوران الگ الگ مسئلے اور مدعے ہوتے ہیں۔‘‘انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو ایک ہو کر اس کی مخالفت کرنی چاہئے ۔
تاریگامی نے کہا’’میں عام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس مسئلے کو تھوڑا گہرا لیں کیونکہ اس سے ملک کے اتحاد میں دراڈ پڑ جائے گی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’سرما میں لوگوں کو کسی پریشانی سے دو چار نہیں ہونے دیاجائیگا ‘

Next Post

ہوکھ سیون:کشمیری دھوپ میںسکھائی خشک سبزیاں موسم سرما کی خوشی اور صدیوں پرانی روایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
ہوکھ سیون:کشمیری دھوپ میںسکھائی خشک سبزیاں موسم سرما کی خوشی اور صدیوں پرانی روایت

ہوکھ سیون:کشمیری دھوپ میںسکھائی خشک سبزیاں موسم سرما کی خوشی اور صدیوں پرانی روایت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.