پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں شہرمیں سیکورٹی بندوبست مزید سخت ،راہگیروں اور گاڑیوں کی تلاشی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-06
in اہم ترین
A A
جنوبی کشمیر میں سیکورٹی مزید سخت‘جگہ جگہ سیکورٹی فورسز کی تعیناتی

Security

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

جموں//
جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں سیکورٹی بندوبست کومزید سخت کردیا گیا ہے تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کوناکام بنایا جاسکے ۔
اطلاعات کے مطابق جموں شہرمیں جمعرات کی سہ پہر جگہ جگہ سیکورٹی فورسزکی تعیناتی عمل میں لاکرراہگیروں اور مسافروں کے شناختی کارڈ باریک بینی سے چیک کئے گئے ۔ شہرمیں جگہ جگہ عارضی ناکے لگائے گئے جہاں پر مسافروں اور نجی گاڑیوں کوروک کران کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہے۔
ذرائع کے مطابق جموں شہرمیں ناکوں کاجال بچھایا گیا ہے اور مشکوک نظر آنے والی گاڑیوں کو بغیر تلاشی کے آگے جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہیں۔
دریں اثنا جموں صوبے میں پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر بھی فوج کی تعیناتی بڑھائی گئی ہے ۔
ذرائع کے مطابق ایل او سی پر فوج کومستعد رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔
دفاعی ذرائع نے بتایا کہ ایل او سی اور بین الاقوامی سرحد پر بارڈر سیکورٹی فورسز کے اہلکار چوبیس گھنٹے اپنی خدمات خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ سرحدوں پر تعینات افواج کسی بھی چیلنج کامقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح سے تیار ہیں۔
واضح رہے کہ موسم سرما کے پیش نظر ایل او سی پرہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے تاکہ ملی ٹینٹوں کے منصوبوں کوناکام بنایا جاسکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترال میں حملہ آوروں کی تلاش دوسرے روز بھی جاری

Next Post

ہنگامہ آرائی کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
خواتین ریزرویشن ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس

ہنگامہ آرائی کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.