پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

داچھی گام جھڑپ:عدم شناخت ملی ٹنٹ ہلاک، آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-03
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
داچھی گام جھڑپ:عدم شناخت ملی ٹنٹ ہلاک، آپریشن جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۳دسمبر

سرینگر کے داچھی گام جنگل علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان جاری انکاﺅنٹر میں ایک عدم شناخت ملی ٹنٹ ہلاک ہوا ہے ۔

حکام نے بتایا کہ طرفین میں پیر کی شام اس وقت فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا جب پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیموں نے ملی ٹنٹوں کی موجودگی کے بارے میں ایک مخصوص انٹیلی جنس ان پٹ کے بعد داچھی گام کے جنگل کے بالائی علاقوں میں تلاشی آپریشن شروع کیا۔

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

حکام نے کہا کہ تلاشی آپریشن کے دوران گذشتہ رات طرفین کے درمیان آمنا سامنا ہوا جس کے نتیجے میں انکاﺅنٹر چھڑ گیا۔

ایک پولیس افسر نے کہا”جھڑپ کے دوران اب تک ایک دہشت گرد مارا گیا اور آپریشن ابھی جاری ہے “۔انہوں نے کہا کہ مہلوک کی شناخت اور تنظیمی وابستگی معلوم کی جار ہی ہے ۔

قبل ازیں کشمیر زون پولیس نے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم فراہم کرتے ہوئے کہا”خصوصی انٹلی جنس اطلاع کی بنیاد پر سیکورٹی فورسز کی مشترکہ پارٹیوں نے داچھی گام جنگل کے بالائی علاقوں میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا“۔انہوں نے کہا”اس دوران طرفین کے درمیان آمنا سامنا ہوا اور علاقے میں آپریشن جاری ہے “۔

فوج کی چنار کور نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا”2 دسمبر2024 کوخصوصی انٹلی جنس ان پٹ کی بنیاد پرفوج اور پولیس نے سری نگر کے داچھی گام جنگل کے بالائی علاقے میں مشترکہ آپریشن شروع کر دیا‘۔

فوج نے کہا”تلاشی کے دوران طرفین کے درمیان ابتدائی رابطہ ہوا اور آپریشن جاری ہے“۔

قابل ذکر ہے کہ یہ سری نگر کے مضافات میں تین ہفتوں میں ہونے والی دوسری جھڑپ ہے ۔داچھی گام کے جنگل سری نگر کے قریب واقع ہے اور جنوبی کشمیر اور وسطی کشمیر کے علاقوں کو جوڑتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میر واعظ کی کشمیر میں منشیات فروشوں کے اثاثے ضبط کرنے کے اقدام کا خیر مقدم

Next Post

غربت اور افلاس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

غربت اور افلاس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.