جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مرکزی سرکار ریاستی درجے کی بحالی کے وعدے کو پورا کرے :قرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-26
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد

سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی

جموں//
جموں کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر‘ طارق قرہ نے پیر کے روز مرکزی سرکار پر زور دیا کہ وہ جموں کشمیر کے ریاستی درجے اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے اپنے وعدے کو پورا کرے ۔
قرہ نے کہا کہ ہم سمجھتے تھے کہ الیکشن کے بعد ریاستی درجے کا ایک روڈ میپ دیا جائے گا لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔
جموںکشمیر کانگریس کے صدر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
قرہ نے کہا’’کانگریس کا یہ اصولی موقف اور ہم نے الیکشن سے پہلے بھی الیکشن کے دوران بھی الیکشن کے بعد بھی اس بات پر زور دیا ہے کہ جو بی جے پی سرکار نے سال۲۰۱۹میں ہم سے ہمارا حق اور آئینی ضمانتوں کو چھینا ان کو بحال کیا جائے ‘‘۔
کانگریسی لیڈر کا کہنا تھا’’سرکار نے ریاستی درجے کی بحالی کا وعدہ پارلیمنٹ میں بھی کیا، پارلیمنٹ کے باہر بھی کیا اور سری نگر کی سر زمین سے بھی یہ وعدہ کیا گیا لیکن اب تک اس وعدے کو پورا نہیں کیا گیا‘‘۔
قرہ نے کہا’’آج۲۵نومبر کو پارلیمنٹ کا سیشن شروع ہوا لہذا ہم ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کو یہ وعدہ یاد دلانا چاہتے ہیں‘‘۔
کانگریس کے جموںکشمیر کے صدرنے کہا’’ہم چاہتے تھے کہ الیکشن سے پہلے ریاستی درجہ ہی بحال کیا جائے لیکن ایسا نہیں کیا گیا پھر الیکشن کے بعد ہم سمجھتے تھے کہ ریاستی درجے کے متعلق ایک روڈ میپ دیا جائے گا لیکن وہ نہیں دیا گیا‘‘۔
قرہ کا کہنا تھا کہ سری نگر کی سرزمین سے بھی یہ وعدہ کیا گیا لیکن اب تہ وہ وعدہ جملہ ہی ثابت ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹرا روپ وے پروجیکٹ:عوامی تحفظات کا خیال رکھا جائے گا:سنہا

Next Post

’مٹھی بھر لوگ اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوںگے‘ 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد
اہم ترین

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد

2026-06-03
سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی
اہم ترین

سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی

2026-06-03
وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاآپریشن شیروالی کا جائزہ
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاآپریشن شیروالی کا جائزہ

2026-06-03
یکم اکتوبر سے دو ہفتوں کیلئےسری نگر ہوائی اڈہ بند رہے گا
اہم ترین

یکم اکتوبر سے دو ہفتوں کیلئےسری نگر ہوائی اڈہ بند رہے گا

2026-06-03
حجاج کی وطن واپسی شروع ‘پہلا قافلہ سری نگر پہنچ گیا‘ وزیر اعلیٰ  نے استقبال کیا
اہم ترین

حجاج کی وطن واپسی شروع ‘پہلا قافلہ سری نگر پہنچ گیا‘ وزیر اعلیٰ  نے استقبال کیا

2026-06-03
جموں و کشمیر اور تلنگانہ کو بھگوان   شیو کی مقدس سرزمینوں کے   طور پر تسلیم کیا جاتا ہے:ایل جی
اہم ترین

جموں و کشمیر اور تلنگانہ کو بھگوان  شیو کی مقدس سرزمینوں کے  طور پر تسلیم کیا جاتا ہے:ایل جی

2026-06-03
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

 سکینہ ایتو کا محبوبہ مفتی پر سخت حملہ، کہا: عوام کے بجائے اقتدار کو ترجیح دی

2026-06-03
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

اننت ناگ میں درخت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، اہلیہ شدید زخمی

2026-06-03
Next Post
تیسری باری میں تیسری بڑی معیشت بنیں گے :وزیر اعظم مودی

’مٹھی بھر لوگ اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوںگے‘ 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.