بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

چائلڈ لیبر:ضلع بارہ مولہ میں پانچ بچوں کو بچا یا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-17
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

سرینگر//
بچوں کو مزدوری سے بچانے کیلئے مہم کو جاری رکھتے ہوئے ضلع چائلڈ یونٹ بارہ مولہ نے کم سے کم پانچ بچوں کو بچا لیا ۔
اطلاعات کے مطابق ضلع انتظامیہ بارہ مولہ نے چائلڈ ویلفیئر کمیٹی ، ضلع چائلڈ پروٹکشن یونٹ ، لیبر ڈپارمنٹ ، چائلڈ ہیلپ لائن اور جووینائل پولیس یونٹ کے ساتھ مل کر ضلع بھر میں چائلڈ لیبر کے خلاف مہم شروع کی ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ بارہ مولہ ، پٹن اور پلہالن میں ایک خصوصی مہم کے دوران کم از کم پانچ بچوں کو بچایا گیا۔
حکام نے اس بات کا اعادہ کیا کہ۱۸سال سے کم عمر کے بچوں کو کسی بھی قسم کی مزدوری بشمول گھریلو کام پر لگانا قوانین کے تحت قابل سزا جرم ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
چائلڈ ویلفیئر کی رکن نازیہ نبی نے اس موقع پر کہاکہ بچوں کو مزدوری میں شامل کرنا نہ صرف قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ انہیں تعلیم اور بہتر مستقبل کے بنیادی حقوق سے محروم رکھنا بھی قابل سزا جرم ہے ۔
حکام نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ اس حوالے سے متعلقہ محکمہ کے ساتھ اپنا بھر پور تعاون فراہم کرے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انخلاء :’مسئلہ‘ کے ایک حصے کوحل کیا گیا ہے اور اگلی توجہ کشیدگی کم کرنے پر ہوگی‘

Next Post

’جموںکشمیر میں پنچایتی انتخابات جلد ہوں گے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
جموںکشمیر میں پنچایتی انتخابات جلد ہوں گے:ایل جی سنہا

’جموںکشمیر میں پنچایتی انتخابات جلد ہوں گے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.