جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دہلی میں وزیر اعلیٰ کی نائب صدر‘جگدیپ دھنکھر سے ملاقات

عمرعبداللہ صدر ہند کے علاوہ وفاقی وزیر داخلہ سے بھی ملیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-14
in اہم ترین
A A
دہلی میں وزیر اعلیٰ کی نائب صدر‘جگدیپ دھنکھر سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

نئی دہلی///
جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج نئی دہلی میں نائب صدر جگدیپ دھنکھر کے ساتھ وائس پریذیڈنٹز کنکلیو میں ملاقات کی۔
وائس پریذیڈنٹز دھنکھرکے آفیشل اکائونٹ ایکس(ٹویٹر)پر شیئر کیا گیا’’ جموںوکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج نائب صدر شری جگدیپ دھنکھر کے ساتھ وائس پریذیڈنٹز کنکلیو میں ملاقات کی۔‘‘
وزیر اعلیٰ اِس وقت سرکاری دورے پر قومی راجدھانی میں ہیں جس دوران وہ اگلے دو دنوں میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر خزانہ نرملا سیتارمن سے بھی ملاقات کریں گے۔
یہ دورہ جموں وکشمیر کی مرکزی حکومت کے ساتھ تال میل بڑھانے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اپنی مصروفیات کے ایک حصے کے طور پر۱۲نومبر کو مرکزی وزیر پاور منوہر لال کھٹر کی صدارت میں ریاستوں اور یوٹیزکے بجلی وزرأ کی کانفرنس میں شرکت کی۔
وزیر اعلیٰ نے کانفرنس میں جموں کشمیر کو پن بجلی پیدا کرنے کے لئے اپنے دریاؤں کی صلاحیت کو مکمل طور پر بروئے کار لانے میں درپیش چیلنجوں پر تفصیل سے بات کی بالخصوص سندھ آبی معاہدے کی وجہ سے دریا کے منصوبوں کے لئے پانی کے محدود استعمال کی اجازت دیتا ہے لیکن تین اہم دریائی نظاموں کے سلسلے میں پانی ذخیرہ کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہے۔ سندھ،چناب اور جہلم دریائے جموں و کشمیر میں بہہ رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ نے کل تمام ٹیکنیکل سیشنوں میں سرگرمی سے حصہ لیا اور حکومت جموںوکشمیر کے نقطہ نظر اور مسائل کو قومی فورم کے سامنے پیش کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’دراندازی کا مقابلہ کرنے کیلئے فورسز چوکس‘

Next Post

کانگریس اور اتحادی کشمیر کےلئے علیحدہ آئین بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں:مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
جموں کشمیر میں پہلی بار بی جے پی کی مکمل اکثریت والی حکومت ہوگی:مودی

کانگریس اور اتحادی کشمیر کےلئے علیحدہ آئین بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں:مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.