جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں میں پولیس کانسٹیبل ہیرائن سمیت گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-13
in تازہ تریں
A A
جموں میں پولیس کانسٹیبل ہیرائن سمیت گرفتار:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/13 نومبر

جموں پولیس نے جموں میڈیکل کالج (جی ایم سی) سے ایک پولیس کانسٹیبل کو ہیروئن اور نقدی رقم سمیت گرفتار کیا ہے ۔

گرفتار شدہ کی شناخت محمد مختار ساکن گلوٹی اودھم پور حال بیلی چرانہ جموں کے طور پر کی گئی ہے ۔

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے مصدقہ اطلاع پر ایک سلیکشن گریڈ کانسٹیبل کو گرفتار کیا۔انہوں نے گرفتار شدہ کی شناخت محمد مختیار ساکن گلوٹی اودھم پور حال بیلی چرانہ جموں کے طور پر کی۔

پولیس ترجمان نے کہا”مذکورہ پولیس اہلکار گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کے احاطے میں منافع کمانے کے لیے منشیات فروخت کر رہا تھا“۔

ترجمان نے مزید کہا کہ اطلاع ملنے پر پولیس نے ایگزیکٹو مجسٹریٹ کی موجودگی میں تلاشی کی دوران اس کی تحویل سے 15 گرام ہیروئن اور 9 ہزار روپیے نقدی بر آمد کئے ۔

پولیس ترجمان نے کہا کہ گرفتار شدہ کانسٹیبل زیون سری نگر میں آرمڈ پولیس کی12 وین بٹالین میں تعینات تھا اور اب اس کو معطل کر دیا گیا ہے ۔

بیان میں کہا گیا”ملزم جموں میں سرگرم منشیات کی ایک سنڈیکیٹ کا حصہ ہے اور منشیات کی فروخت سے ناجائز منافع کمانے کے لیے علاقے کے نوجوانوں کو منشیات فروخت کر رہا تھا اور علاقے میں منشیات کی زیادتی سے ہونے والی اموات کا ذمہ دار ہے “۔

قابل ذکر ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے آغاز کے بعد اس ہفتے تیسری ایف آئی آر درج کی گئی ہے ۔

6 نومبر کو جانی پور کے علاقے سے ایک پولیس کانسٹیبل کو اس کی دو بیویوں کے ساتھ 33 گرام ہیروئن کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں اگلے تین دنوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

Next Post

جموں کشمیر میں جھڑپوںمیں اضافے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا: فاروق عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
FAROOQ-ABDULLAH

جموں کشمیر میں جھڑپوںمیں اضافے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا: فاروق عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.