جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر میں اگلے تین دنوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-13
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وادی کے پہاڑی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/13 نومبر

محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے تین دنوں کے دوران برف وباراں کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی کی ہے ۔

محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا ہے زو جیلا، راز دان پاس، سادھنا پاس، سنتھن ٹاپ اور مغل روڈ پر 15 نومبر کو ممکنہ ہلکی برف باری سے ٹریفک کی نقل و حمل عارضی طور پر متاثر ہو سکتی ہے ۔

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سیاحوں اور مسافروں سے کہا گیا ہے کہ وہ 14 نومبر کی شام سے 15 نومبر تک موسمی صورتحال کے مطابق اپنے سفر کی منصوبہ بندی کریں۔

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے کہا کہ وادی میں 13 نومبر کو موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ وادی میں 14 اور15 نومبر کو ہلکی بارشیں جبکہ کئی پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری متوقع ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ 16 نومبر کو بھی ہلکی بارشیں جبکہ کچھ پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری ہوسکتی ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ بعد ازاں 17 نومبر سے 23 نومبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔

محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا ہے زو جیلا، راز دان پاس، سادھنا پاس، سنتھن ٹاپ اور مغل روڈ پر 15 نومبر کو ممکنہ ہلکی برف باری سے ٹریفک کی نقل و حمل عارضی طور پر متاثر ہو سکتی ہے ۔

سیاحوں اور مسافروں سے کہا گیا ہے کہ وہ 14 نومبر کی شام سے 15 نومبر تک موسمی صورتحال کے مطابق اپنے سفر کی منصوبہ بندی کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بدعنوانیوں کا الزام :سابق چیف انجینئر کیخلاف مقدمہ درج

Next Post

جموں میں پولیس کانسٹیبل ہیرائن سمیت گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
جموں میں پولیس کانسٹیبل ہیرائن سمیت گرفتار:پولیس

جموں میں پولیس کانسٹیبل ہیرائن سمیت گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.