بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستانی ٹینس کھلاڑی کی ثانیہ مرزا سے اپیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-07
in کھیل
A A
ثانیہ-لوسی کی جوڑی کی چارلسٹن فائنل میں شکست
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

کراچی //
پاکستانی ٹینس کھلاڑی مہک کھوکھر نے بھارت کی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کی ٹینس ٹیم کی ٹریننگ میں مدد کریں۔
ایک بیان میں مہک کھوکھر نے کہا کہ ثانیہ مرزا پاکستان آتی رہتی ہیں وہ جب پاکستان آئیں تو ویمنز کھلاڑیوں کو ٹپس دیں، ان کی تجاویز پاکستان ٹیم کیلئے بہت مددگار ثابت ہوں گی۔
ٹینس کھلاڑی مہک کھوکھر کا یہ بھی کہنا تھا کہ شعیب ملک سے بھی درخواست کروں گی کہ وہ اس سلسلے میں میری مدد کریں۔
خیال رہے کہ پاکستان ویمنز ٹینس ٹیم کو فیڈ کپ میں شرکت کرنی ہے۔
مہک کھوکھر انٹرنیشنل ٹینس ایونٹ میں کئی بار پاکستان کی نمائندگی کرچکی ہیں، ان کا شمار پاکستان کے ٹینس کی ٹاپ فور کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بین سایر نیوزی لینڈ خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

Next Post

جلد ہی مزید 100 محلہ کلینک فراہم کئے جائیں گے: سسودیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا

جلد ہی مزید 100 محلہ کلینک فراہم کئے جائیں گے: سسودیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.