جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہ مولہ میں چار منشیات فروش گرفتار‘نشیلی اشیاء بر آمد :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-10
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

سرینگر//
شمالی ضلع بارہمولہ میں پولیس نے چار منشیات فروشوں کو دھر دبوچ کر ان کے قبضے سے ممنوع نشیلی اشیاء برآمد کرکے ضبط کی ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ کنزر پولیس نے ناکہ چیکنگ کے دوران دو افراد جن کی شناخت جہانگیر احمد راتھر ولد بشیر احمد ساکن کارہامہ اور راہل رحمان گنائی ولد عبدالرحمن گنائی ساکن رتھ پورہ پائین کو روک کر ان کی جامہ تلاشی لی جس دوران ان کے قبضے سے۴۰گرام چرس جیسی نشیلی اشیاء برآمد ہوئی۔
پٹن پولیس نے زانگام کراسنگ کے نزدیک منشیات فروش جاوید احمد راتھر ساکن رمبیل گڑھ میر گنڈ سری نگر کے قبضے سے۱۸۸گرام نشیلی اشیائبرآمد کی ۔ مذکورہ منشیات فروش کو موقع پر ہی گرفتار کیا گیا ۔
کملاکوٹ پولیس نے سرائے بانڈے کے نزدیک ناکہ چیکنگ کے دوران اقبال حسین ولد غلام شاہ ساکن سرائے بانڈے کی گرفتاری عمل میں لا کر اس کے قبضے سے۷ء۳کلو گرام بھنگ برآمد کی ہے ۔
ترجمان کے مطابق منشیات کے خلاف پولیس کی جنگ جاری رہے گی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ای ڈی نے گجرات کے ٹھگ کے خلاف سری نگر میں مقدمہ دائر کیا

Next Post

کفیل الرحمن اور غلام حسن راہی این سی کی بنیادی رکنیت سے خارج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post

کفیل الرحمن اور غلام حسن راہی این سی کی بنیادی رکنیت سے خارج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.