جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ای ڈی نے گجرات کے ٹھگ کے خلاف سری نگر میں مقدمہ دائر کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-10
in مقامی خبریں
A A
ای ڈی نے بالی وڈ اداکارہ فرنینڈس کے 7 کروڑ کا اثاثہ ضبط کیا

Enforement

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) سرینگر نے گجرات سے تعلق رکھنے والے اس ٹھگ کے خلاف استغاثہ کی شکایت دائر کرائی ہے جس کو سال رواں کے ماہ مارچ میں وزیر اعظم کے دفتر میں ایک سینئر افسر کا روپ دھارنے کے الزام گرفتار کیا گیا تھا۔
ای ڈی سری نگر نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’ای ڈی سری نگر نے گجرات سے تعلق رکھنے والے کرن پٹیل ولد جگدیش بھائی پٹیل کے خلاف خصوصی عدالت (پی ایم ایل اے ) سری نگر کے سامنے استغاثہ کی شکایت درج کرائی ہے ‘‘۔
ایجنسی نے کہا’’یہ شکایت پی ایم ایل اے۲۰۰۲کے دفعات کے تحت دائر کی گئی ہے ‘‘۔
پوسٹ میں کہا گیا کہ معزز عدالت نے اس شکایت کا نوٹس لیا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ کرن پٹیل کو ماہ رواں کے مارچ میں سری نگر کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل سے مبینہ طور پر پی ایم او میں’ایڈیشنل سکریٹری‘ظاہر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پریشان نہ ہوں‘اب کی بار امتحان طلبا دوست ہو گا :ناظم تعلیم

Next Post

بارہ مولہ میں چار منشیات فروش گرفتار‘نشیلی اشیاء بر آمد :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

بارہ مولہ میں چار منشیات فروش گرفتار‘نشیلی اشیاء بر آمد :پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.