جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اسمبلی جلاس کا دوسرا دن:۵۷مرحوم لیڈروں کو خراج عقیدت پیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-05
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
اسمبلی جلاس کا دوسرا دن:۵۷مرحوم لیڈروں کو خراج عقیدت پیش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۵نومبر

جموںکشمیر قانون ساز اسمبلی کے دوسرے دن کی کارروائیاں شروع ہوئیں جس کا آغاز سپیکر کے پینل آف چیئرمینز کے اعلان سے ہوا۔

اسمبلی کے دوسرے دن کا بنیادی مقصد ان نامور لیڈروں کو خراج عقیدت کرنا ہے جو اب اس دنیا میں نہیں رہے ہیں۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سپیکر عبدالرحیم راتھر نے سابق صدر جمہوریہ پرنا مکھر جی، سابق وزیر اعظم اتل بہاری واجپائی اور سابق لوک سبھا سپیکر سومناتھ چٹر جی جیسے قد آور لیڈروں کو خراج تحسین پیش کیا۔

اجلاس کے دوران اسمبلی میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے ماضی کے مرکزی وزرائ، ممبران قانون ساز اسمبلی (ایم ایل اے ) اور قانون ساز کونسل (ایم ایل سی) کے اراکین کی گراں بہا خدمات کو یاد کیا گیا۔اسمبلی میں معزز رہنما¶ں کی ایک وسیع رینج کو خراج تحسین پیش کیا گیا جن میں چمن لال گپتا، عبدالرشید ڈار، مدن لال شرما، محمد شریف نیاز، سید مشتاق احمد بخاری، رندھیر سنگھ، اور گووند رام شامل ہیں۔

اس موقع پر جموں کشمیر کے لوگوں کے لئے ان لیڈروں کی برسوں کی خدمات اور قربانیوں کا شکریہ ادا کیا گیا۔علاوہ ازیں ان وزرا کے علاوہ اسمبلی میں سابق اسمبلی سابق قانون سازوں اور ایم ایل سیز کے ارکان کو بھی یاد کیا گیا جن میں دیویندر سنگھ رانا، کرشن دیو سیٹھی، حاجی عبدالعزیز پرے ، محمد یاسین شاہ، رچھپال سنگھ، سید علی شاہ گیلانی، محمد شفیع خان، اور عبدالغنی نسیم شامل ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ دیوندر سنگھ رانا بی جے پی کے رکن اسمبلی تھے جن کا گذشتہ ہفتے ہی انتقال ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۳۷۰ پر کسی بھی اقدام کی مخالفت کریں گے :بی جے پی

Next Post

اگر واجپائی کے روڈ میپ پر عمل کیا جاتا تو جموں کشمیر آج یو ٹی نہیں ہوتا: وزیر اعلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
اگر واجپائی کے روڈ میپ پر عمل کیا جاتا تو جموں کشمیر آج یو ٹی نہیں ہوتا: وزیر اعلی

اگر واجپائی کے روڈ میپ پر عمل کیا جاتا تو جموں کشمیر آج یو ٹی نہیں ہوتا: وزیر اعلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.