جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

خلاف ورزی پر ممبران کی رکنیت تک بھی معطل کی جاسکتی ہے:راتھر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-05
in مقامی خبریں
A A
سینئر این سی لیڈرعبدالرحیم راتھر کو جموں کشمیر اسمبلی کا اسپیکر بنائے جانے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
اسمبلی میں شور شرابے اور ہنگامہ آرائی کے بیچ سپیکر عبدالرحیم راتھر نے خصوصاً پہلی مرتبہ منتخب ہوئے ممبران سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اگر رولنگ کی خلاف ورز ی کا سلسلہ جاری رکھا گیا تو سخت کارروائی عمل میں لانے سے بھی گریز نہیں کیا جائے گا۔
اطلاعات کے مطابق شور شرابے اور ہنگامہ آرائی کے بعد جوں ہی اسمبلی اجلاس دوبارہ شروع ہوا تو سپیکر عبدالرحیم راتھر نے ممبران سے مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ ایوان کا تقدس بحال رکھنا سب کی ذمہ داری ہے۔
راتھر نے کہاکہ میں حکومت اور اپوزیشن میں شامل سبھی ممبران کا سپیکر ہوں لیکن اگر کوئی بار بار ایوان کی کارروائی میں رخنہ ڈالے گا تو اس کے خلاف اسمبلی رولنگ ’’ میں ممبران کو یقین دلاتا ہوں کہ اسمبلی میں غیر جانبدارانہ طریقے سے کام ہوگا اور ہر کسی کو اپنی بات سامنے رکھنے کا موقع فراہم کیا جائے گا‘‘۔
اسپیکر نے کہاکہ اسمبلی رولنگ کے مطابق بار بار اسمبلی کی کارروائی میں رخنہ ڈالنے والے ممبر کو نہ صرف باہر کیا جاسکتا ہے بلکہ اس کی رکنیت تک بھی معطل کی جاسکتی ہے۔
راتھر نے سبھی ممبران سے گزارش کی کہ وہ ایوان کا تقدس بحال رکھیں تاکہ لوگوں کے مسائل کو مل جل کر حل کیا جاسکے۔انہوں نے کہاکہ ممبران کو لوگوں نے یہاں تک پہنچایا ہے لہذا ہمیں لوگوں کے جذبات و احساسات کی قدر کرنی چاہئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غیر متوقع طور پر جموں کشمیر اسمبلی اجلاس کے پہلے دن ہی ہنگامہ آرائی ہو ئی

Next Post

۳۷۰ پر کسی بھی اقدام کی مخالفت کریں گے :بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
امیت شاہ راجوری اور بارہمولہ اضلاع میں عظیم الشان جلسوں سے خطاب کریں گے : سنیل شرما

۳۷۰ پر کسی بھی اقدام کی مخالفت کریں گے :بی جے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.