بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لوگوں میںریاستی درجے کی بحالی کی خواہش مضبوط

ایل جی سنہا کا اسمبلی سے خطاب: درجے کی جلد بحالی کے وزیر اعظم کے عزم کا اعادہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-05
in اہم ترین
A A
پانچ ایم ایل اے نامزد کرنے کے ایل جی کے اختیار پر قانونی ماہرین میں اختلاف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

’لوگوں کو حکومت کے ساتھ بہت امیدیں وابستہ ہیں‘جنہیں پورا کرنے کیلئے میری مکمل حمایت ہے ‘
سرینگر//
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا نے کہا کہ حالیہ اسمبلی انتخابات میں ووٹروں کا ہائی ٹرن آؤٹ جمہوری عمل میں لوگوں کے پائیدار اعتماد کی عکاسی کرتا ہے ۔
سنہا نے ساتھ ہی کہا’’تاہم ریاستی درجے کی بحالی کے لئے لوگوں کی خواہشیں مضبوط ہیں‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ مستحق کنبوں کو دوسو یونٹ مفت بجلی فراہم کئے جائیں گے اور اس سلسلے میں طریقہ کار کو حتمی شکل دی جا رہی ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو اسمبلی کے پہلے سیشن سے اپنے پہلے خطاب کے دوران کیا۔
سنہا نے کہا’’ہم یہاں ایک دہائی کے بعد منعقد ہونے والے کامیاب انتخابات کے بعد جمع ہوئے ہیں‘‘۔ان کا کہنا تھا’’ان انتخابات میں خاص طور پر ان خطوں میں زیادہ ووٹر ٹرن آؤٹ جو روایتی طور پر علیحدگی پسند جذبات کی وجہ سے مکمل طور پر حصہ نہیں لے سکتے تھے بہت حوصلہ افزا تھا تاہم ریاستی درجے کی بحالی ایک مضبوط خواہش ہے ‘‘۔
ایل جی نے کہا’’وزیر اعظم نریندر مودی نے جلد از جموں کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کے عزم کا اعادہ کیا ہے ‘‘۔انہوں نے کہا’’ میری حکومت ریاستی درجے کی بحالی کے لیے کوششیں کرے گی اور ترقی کیلئے سازگار ماحول پیدا کرے گی‘‘۔
سنہا کا کہنا تھا’’وزراء کی کونسل نے حال ہی میں ایک متفقہ قرارداد منظور کی ہے جس میں ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ کیا گیا ہے یہ اجتماعی مرضی کی عکاسی کرتا ہے اور اس کے حصول کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک ٹیم کے طور پر مل کر کام کرنا ہوگا‘‘۔
ایل جی نے اپنے خطاب میں کہا’’لوگوں کو حکومت کے ساتھ بہت امیدیں وابستہ ہیں اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو چاہئے کہ وہ لوگوں کی امیدوں اور خواہشات کو پورا کرنے کیلئے حکومت کی مکمل حمایت کریں‘‘۔
سنہا نے کہا کہ حکومت عوام کو سیاسی طور پر مزید بااختیار بنانے کے لیے اپنے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے پوری طرح پرعزم ہے ۔
ان کا کہنا تھا’’میری حکومت مستحق کنبوں کو ۲۰۰؍یونٹ مفت بجلی فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے جس کے لئے طریقہ کار پر کام کیا جا رہا ہے ‘‘۔انہوں نے کہاکہ حکومت ہائیڈل الیکٹرک کے وسائل سے فائدہ اٹھا رہے ہی اور جموں و کشمیر ۲۰۲۶تک بجلی میں خود کفیل ہو جائے گا۔
سنہا نے یہ بھی کہا کہ وزیر اعظم کی سوریہ گھر اسکیم (پی ایم ایس جی ایس) کے تحت تمام سرکاری عمارتوں میں جلد ہی شمسی چھتوں پر بجلی کے کنکشن ہوں گے ۔
ایل جی کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت کشمیری تارکین وطن پنڈتوں کی وادی میں بحفاظت واپسی کے لیے سنجیدہ کوششیں کرے گی اور کشمیری مہاجر ملازمین کو محفوظ رہائش فراہم کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسپیکر دفعہ۳۷۰کی بحالی کے متعلق قرار داد کا جائزہ لیں گے :حمید قرہ

Next Post

نویں جماعت تک کے امتحانات امسال دسمبر میں ہوں گے:ایتو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
اہم ترین

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2025-05-14
آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

2025-05-14
کٹھوعہ جھرپ: چار پولیس اہلکاراور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘ آپریشن جاری:پربھات
اہم ترین

شوپیاں جھرپ میں لشکر کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک

2025-05-14
Randhir-Jaiswal
اہم ترین

’سرحد پار دہشت گردی ختم ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا‘

2025-05-14
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
اہم ترین

ہند پاک سیز فائر کے بعدسرینگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-14
’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘
اہم ترین

’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘

2025-05-14
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
اہم ترین

’دہشت گردی جاری رہی تو پاکستان کو تباہ کیا جائیگا ‘

2025-05-14
یکم مارچ سے سرینگر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی
اہم ترین

بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع

2025-05-14
Next Post
حکومت کی ۲ +۱۰ لیکچررز کے ۵۷۵ خالی عہدوں کومشتہر کرنے کی منظوری

نویں جماعت تک کے امتحانات امسال دسمبر میں ہوں گے:ایتو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.