جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

عوام سے ناممکن وعدے کرنا خوفناک دھوکہ ہے :مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-02
in مقامی خبریں
A A
مودی این ڈی اے کے لیڈر منتخب‘اتوار کو حلف لیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

نئی دہلی/
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے کے ان الزامات پر جوابی حملہ کیا کہ انتخابات جیتنے کے لیے عوام سے’ناممکن وعدے‘کرنا عام لوگوں کے ساتھ ’خوفناک دھوکہ‘ہے ۔
مودی نے ٹویٹر پر اپنی پوسٹ میں لکھا’’کانگریس پارٹی اچھی طرح سمجھتی ہے کہ جھوٹے وعدے کرنا آسان ہے لیکن انہیں صحیح طریقے سے نافذ کرنا مشکل یا ناممکن ہے ۔ انتخابی مہم میں وہ عوام سے ایسے وعدے کرتے ہیں جو جانتے ہیں کہ وہ کبھی پورا نہیں کر پائیں گے ۔ اب وہ لوگوں کے سامنے بری طرح بے نقاب ہو چکے ہیں‘‘۔
وزیر اعظم نے کہا’’کسی بھی ریاست کو دیکھیں جہاں کانگریس آج اقتدار میں ہے ہماچل پردیش، کرناٹک اور تلنگانہ۔ ان ریاستوں میں ترقیاتی سرگرمیوں اور سرکاری فنڈز کی حالت بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے ۔ ان کی نام نہاد گارنٹی ادھوری پڑی ہے جو کہ ان ریاستوں کے عوام کے ساتھ ایک خوفناک دھوکہ ہے‘‘ ۔
مودی کا مزید کہنا تھا’’ اس طرح کی سیاست کا شکار غریب، نوجوان، کسان اور خواتین ہیں، جو ان وعدوں کے ثمرات سے نہ صرف محروم ہیں، بلکہ ان کے لیے پہلے سے چلائی جانے والی اسکیمیں بھی کمزور پڑ جاتی ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر میں روشنیوں کا تہوار عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

Next Post

بی جے پی لیڈر اور نگروٹہ ایم ایل لے دیوندر رانا کی آخری رسومات ادا کی گئیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
بی جے پی لیڈر اور نگروٹہ ایم ایل لے دیوندر رانا کی آخری رسومات ادا کی گئیں

بی جے پی لیڈر اور نگروٹہ ایم ایل لے دیوندر رانا کی آخری رسومات ادا کی گئیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.