جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کولگام اور سوپور میں آگ وارداتیں‘تین مکان‘تین دکانیں خاکستر

کھنہ بل میں لگی آگ سے مقامی مسجد کو نصان ‘آگ پر قابو لیا لیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-02
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
وادی کشمیر میں آگ کی دو الگ الگ وارداتوں میں تین رہائشی مکان، تین دکان اور ایک گائو خانہ خاکستر ہوا۔
محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے دادر کوٹ علاقے میں شبانہ آگ کی ایک واردات میں تین رہائشی مکان اور ایک گائو خانے کو نقصان پہنچا۔انہوں نے کہا کہ یہ آگ رات کے قرین ڈھائی بجے لگ گئی جس کے نتیجے میں تین دو منزلہ رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا۔انہوں نے کہا کہ آگ کو قابو میں کر لیا گیا تاہم خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔
دریں اثنا شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور کے تارزو علاقے میں جمعہ کی علی الصبح آگ کی ایک واردات میں تین دکان خاکستر ہوگئے ۔
محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ سوپور کے تارزو علاقے میں جمعہ کی علی الصبح پانچ بجکر بیس منٹ پر آگ نمودار ہوئی۔انہوں نے کہا کہ آگ کی اس واردات میں تین دکان خاکستر ہوگئے ۔ان کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں تاہم خوش قسمتی سے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔
ادھرجنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے کھنہ بل علاقے میں آگ کی ایک واردات کے دوران ایک مسجد اورمکان کو آگ کی وجہ سے شدید نقصان پہنچا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے اہلکار وں نے وقت آگ پر قابو پالیا اور مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے موقع پر موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ مسجد میں شروع ہونے والی آگ تیزی سے پڑوسی گھروں میں پھیل گئی جس نے فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کی جانب سے فوری ردعمل کی کوششیں شروع کر دیں۔
آگ لگنے کی صحیح وجہ کا ابھی تک تعین نہیں ہوسکا ہے، اور ابھی تک کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دیویندر رانا کا انتقال میرا ذاتی نقصان ہے:جتندرا

Next Post

جموں کشمیر میں روشنیوں کا تہوار عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
جموں کشمیر میں روشنیوں کا تہوار عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

جموں کشمیر میں روشنیوں کا تہوار عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.