اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموںکشمیر میں ریزرویشن پالیسی کو ختم کیا جانا چاہئے :پرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-31
in اہم ترین
A A
پی ڈی پی کے محبوس لیڈر وحید پراکی ضمانت کا ہائی کا فیصلہ محفوظ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

سرینگر///
پی ڈی پی کے سینئر لیڈر اور پلوامہ نشست کے رکن اسمبلی وحید پرہ نے جموں وکشمیر میں ریزرویشن پالیسی کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے اس کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
پرہ نے کہا کہ یہ صرف ملازمتوں تک محدود نہیں ہے بلکہ تمام اداروں میں طویل مدتی معیار اور اہلیت کے ساتھ سمجھوتہ کرنا ہے ۔
پی ڈی پی لیڈر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کیا۔
پرہ جموں کشمیر مشترکہ مسابقتی امتحان۲۰۲۳کیلئے طلب کیے گئے امیدواروں پر تبصرہ کر رہے تھے ۔
ایک فہرست کے مطابق میڈیکل امتحان کے لیے بلائے گئے۷۱؍امیدواروں میں سے۴۲کا تعلق مخصوص زمروں سے ہے ۔
پرہ نے اپنے پوسٹ میں کہا’’۷۰فیصد سے زیادہ آبادی ہونے کے باوجود جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن کے نتائج میں صرف۴۰فیصد اوپن میرٹ کے انتخاب کو ظاہر کیا گیا ہے ‘‘۔
پلوامہ کے ممبر اسمبلی نے کہا’’حکومت کو میرٹ کے خلاف اس غیر منصفانہ پالیسی کو ختم کرنا چاہیے اور اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ ریزرویشن آبادی کے حقیقی تناسب کی عکاسی کرے ‘‘۔
پرہ نے کہا’’ جموں کشمیر کے نوجوان شمولیت کے مستحق ہیں اخراج کے نہیں‘‘۔انہوں نے کہا’’ یہ صرف ملازمتوں تک محدود نہیں ہے بلکہ تمام اداروں میں طویل مدتی معیار اور اہلیت کے ساتھ سمجھوتہ کرنا ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں الگ الگ سڑک حادثوں میں۵ ہلاک

Next Post

کشتواڑ کے مغل میدان میں آتشزدگی‘چار رہائشی مکانوں کو نقصان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم
اہم ترین

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

2026-07-26
 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘
اہم ترین

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

2026-07-26
کرگل وجے دیوس تقریبات میں  شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے
اہم ترین

کرگل وجے دیوس تقریبات میں شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے

2026-07-26
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا

2026-07-26
’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل
اہم ترین

’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل

2026-07-26
۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا
اہم ترین

۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا

2026-07-26
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

’ پہلگام راستہ عارضی طور پر بند یاترا بالتل روٹ سے جاری رہے گی‘

2026-07-26
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

 ڈوڈہ میں ٹیمپو حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق، چار زخمی

2026-07-26
Next Post

کشتواڑ کے مغل میدان میں آتشزدگی‘چار رہائشی مکانوں کو نقصان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.