جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’ڈیجیٹل گرفتاری‘کے فراڈ سے محتاط رہیں‘سری نگر پولیس کی عوام سے اپیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-30
in مقامی خبریں
A A
ایس ایس بی بھرتی گھوٹالہ:پنچایت اکاؤنٹ اسسٹنٹ کا پرچہ بھی لیک ہونے کا انکشاف، او ایم آر شیٹس بھی تبدیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
سرینگر پولیس نے لوگوں کو ایک نئے گھوٹالے کے بارے میں خبردار کیا ہے جس میں دھوکے باز اپنے آپ کو پولیس، سی بی آئی، یا ٹی آر اے آئی جیسی سیکورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے اہلکاروں کے طور پر ظاہر کرتے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ دھوکے باز لوگوں کو نامعلوم نمبروں سے کال کرتے ہیں اور ان پر مالی فراڈ یا ہراساں کرنے جیسے جرائم کا جھوٹا الزام لگاتے ہیں اور انہیں فوری گرفتار کرنے کی بھی دھمکی دیتے ہیں۔
سری نگر پولیس نے اپنے ’ایکس‘ ہینڈل پر کہا’’یہ جعلساز لوگوں کو ڈرانے کیلئے اکثر منشیات اسمگلنگ یا منی لانڈرنگ میں مبینہ طور ملوث ہونے کے جیسے من گھڑت الزامات کا حوالہ دیتے ہیں‘‘۔
پولیس نے کہا’’یہ جعلساز متاثرین کو دو آپشنز دیتے ہیں ایک یا تو۱۲گھنٹوں کے اندر مقامی پولیس اسٹیشن جائیں یا واٹس اپ ویڈیو کال کے ذریعے بیان دیں‘‘۔
پولیس کا کہنا ہے’’اکثر متاثرین آخر الذکر آپشن کا انتخاب کرتے ہیں جس میں یہ دھوکے باز اکثر یونیفارم میں ملبوس ہوتے ہیں اور خود کو پولیس اسٹیشن کے اندر ظاہر کرتے ہیں اور کال کے دوران وہ آدھار کی معلومات جیسی ذاتی تفصیلات مانگتے ہیں‘‘۔
پولیس نے عوام سے احتیاط برتنے کی تاکید کرتے ہوئے حفاظتی اقدامات پر عمل کرنے کو کہا ہے جن میں کسی بھی اتھارٹی کی جانب سے کالز کے جائز ہونے کی تصدیق کرنا، کالز پر ذاتی یا مالی تفصیلات شیئر کرنے سے گریز کرنا اور۱۹۳۰پر ڈائل کرکے واقعے کی فوری اطلاع دینا شامل ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ریاستی درجے کی بحالی سیاسی نہیں بلکہ ایک پالیسی معاملہ ہے‘

Next Post

قانون ساز اسمبلی کا پہلا اجلاس ۴ نومبر سے شروع ہوگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی

قانون ساز اسمبلی کا پہلا اجلاس ۴ نومبر سے شروع ہوگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.