جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

امت شاہ نے نئی دہلی میں قومی یکجہتی کے دن کے حصے کے طور پر منعقدہ ‘رن فار یونٹی’ کو جھنڈی دکھائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-30
in قومی خبریں
A A
دہشت گردی کو ختم کرنے کیلئے مودی کو پھر وزیر اعظم بنائیں :شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے آج نئی دہلی میں منعقدہ ‘رن فار یونٹی’ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش کے موقع پر یعنی 31 اکتوبر کو منائے جانے والے قومی اتحاد کے دن کے ایک حصے کے طور پر ‘رن فار یونٹی’ کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس موقع پر مرکزی کابینہ کے وزراء منوہر لال کھٹر، ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ، مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیا نند رائے اور دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ سمیت کئی معززین موجود تھے ۔
اپنے خطاب میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے 2015 میں عظیم رہنما سردار ولبھ بھائی پٹیل کی یاد میں ‘رن فار یونٹی’ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاکہ ملک کے لوگ ملک کی یکجہتی اور سالمیت کا عہد کرسکیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کے بعد سے ، پورا ملک ’رن فار یونٹی‘ کے ذریعے نہ صرف پورے ملک کی یکجہتی اور سالمیت کا عہد کرتا ہے بلکہ خود کو بھارت ماتا کی خدمت کے لیے وقف کر دیتا ہے ۔ مسٹرشاہ نے مزید کہا کہ ‘رن فار یونٹی’ ملک کے اتحاد کا عہد نیز ترقی یافتہ ہندوستان کا عہد بن گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی نے تمام ہم وطنوں کے سامنے 2047 تک ایک مکمل ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کا عہد کیا ہے جو دنیا کے ہر میدان میں سب سے اوپر ہوگا۔
اپنے خطاب میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے 2015 میں عظیم رہنما سردار ولبھ بھائی پٹیل کی یاد میں ‘رن فار یونٹی’ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاکہ ملک کے لوگ ملک کی یکجہتی اور سالمیت کا عہد کرسکیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کے بعد سے ، پورا ملک ’رن فار یونٹی‘ کے ذریعے نہ صرف پورے ملک کی یکجہتی اور سالمیت کا عہد کرتا ہے بلکہ خود کو بھارت ماتا کی خدمت کے لیے وقف کر دیتا ہے ۔مسٹر شاہ نے مزید کہا کہ ‘رن فار یونٹی’ ملک کے اتحاد کا عہد نیز ترقی یافتہ ہندوستان کا عہد بن گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی نے تمام ہم وطنوں کے سامنے 2047 تک ایک مکمل ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کا عہد کیا ہے جو دنیا کے ہر میدان میں سب سے اوپر ہوگا۔
داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر نے کہا کہ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ سردار پٹیل کو برسوں تک فراموش کر دیا گیا اور انہیں بھارت رتن کے اعزاز سے بھی محروم رکھا گیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی نے گجرات کے کیوڑیا میں دنیا کا سب سے اونچا مجسمہ بنا کر سردار پٹیل کی یاد کو زندہ رکھا ہے ۔ مسٹرشاہ نے کہا کہ ہر میدان میں سردار پٹیل کے وژن، نظریات اور پیغام کو وزیر اعظم مودی نے ٹھوس شکل دی ہے ۔
مسٹرامت شاہ نے کہا کہ سردار پٹیل کے عظیم خیالات یقیناً ملک کی نوجوان نسل کے لیے مشعل راہ بنیں گے ۔ مرکزی وزیر داخلہ نے ہم وطنوں پر زور دیا کہ وہ ‘رن فار یونٹی’ کے ذریعے ہندوستان کے اتحاد کو مضبوط کرنے اور 2047 تک ایک مکمل ترقی یافتہ ہندوستان کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کا عہد کریں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نوجوانوں کے روزگار کے لیے 21 ممالک کے ساتھ امیگریشن معاہدہ: مودی

Next Post

یہ دیوالی ‘بہت خاص’ ہے ، بھگوان رام 500 سال بعد ایک عظیم الشان مندر میں بیٹھے ہیں: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت پیغام

یہ دیوالی 'بہت خاص' ہے ، بھگوان رام 500 سال بعد ایک عظیم الشان مندر میں بیٹھے ہیں: مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.