جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کمسن بچے کی لاش باز یاب ‘پر نم آنکھوں سے سپرد خاک

جنگل صاف ہو رہے ہیں ‘ جنگلی جانور آبادیوں کا رخ کررہے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-25
in اہم ترین
A A
کمسن بچے کی لاش باز یاب ‘پر نم آنکھوں سے سپرد خاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جنوبی ضلع کولگام کے برنیو لامڑ علاقے میں تیندوے نے جس تین سالہ بچے کو اپنے ساتھ لیا اُس کی لاش برآمد کی گئی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق کولگام کے مضافاتی علاقے برنیو لامڑ علاقے میں بدھ کی شام تیندوے نے تین سالہ بچے پر حملہ کرکے اس کو اپنے ساتھ جنگل لے گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ پولیس ، محکمہ وائلڈ لائف ، فوج اور مقامی لوگوں نے فوری طورپر تلاشی آپریشن شروع کیا اور درمیانی شب کمسن بچے کی لاش برآمد کی گئی۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد کمسن لڑکے کو پر نم آنکھوں کے ساتھ سپرد لحد کیا گیا۔
دریں اثنا ماہرین کا ماننا ہے کہ وادی میں جنگلی جانوروں کو میدانی علاقوں میں بستیوں میں نمودار ہونے کی ایک وجہ یہ ہے کہ جنگل صاف ہو رہے ہیں اور دوسری بڑی وجہ یہ ہے کہ میدانی علاقوں میں بھی اب زرعی اراضی کو ایگریکلچر کے بجائے ہاٹی کلچر میں تبدیل کیا جارہا ہے ۔
ایک ماہر نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ جہاں دھان و دیگر فصلوں کے وسیع و عریض کھیت کھیلان تھے وہاں آج مختلف قسموں کے میوہ باغ کھڑے ہیں جنہوں نے گھنے جنگلوں کی صورت اختیار کی ہے ۔
ماہر نے بتایا کہ اس کے علاوہ متعلقہ محکمہ بھی فاریسٹ نرسریاں بنا رہا ہیں جن کی بعد میں اچھی طرح سے دیکھ ریکھ نہیں کی جارہی ہے جس کے نتیجے میں وہ بھی جنگل بن کر جنگلی جانوروں کی آماجگاہ بن گئی ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ جنگلی جانوروں کے بستیوں میں نمودار ہونے کے لئے لوگ خود بھی کسی حد تک ذمہ دار ہیں۔
ادھر لوگوں کا الزام ہے کہ متعلقہ محکمہ جنگلی جانوروں کے خلاف تب تک کوئی کارروائی انجام نہیں دیتے ہیں جب تک نہ وہ نقصان کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترال میں مشتبہ ملی ٹنٹ حملے میں غیر مقامی مزدور زخمی:پولیس

Next Post

فوج کی شمالی کمان کے کمانڈرکا سرینگر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
شمالی کمان کے سربراہ کی ایل او سی پر تعینات فورسز کی تیاریوں کا جائزہ

فوج کی شمالی کمان کے کمانڈرکا سرینگر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.