بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شمالی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں دوران شب ہلکے برف و باراں کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-24
in اہم ترین
A A
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۲۳؍اکتوبر
محکمہ موسمیات نے کشمیر میں ماہ رواں کے اختتام تک موسم کی کسی بڑی تبدیلی کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب شمالی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں ہلکے درجے کے برف و باراں کی پیش گوئی کی ہے ۔
دریں اثنا شمالی کشمیر کے گریز میں راز دان ٹاپ پر بدھ کی صبح ہلکی برف باری ہوئی ہے تاہم گریز، بانڈی پورہ روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل جاری ہے ۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ شمالی کشمیر کے کچھ پہاڑی علاقوں میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ہلکی برف باری یا بارشوں کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ بعد میں وادی میں موسم ایک بار پھر بہتر ہوسکتا ہے اور۲۵سے۲۷؍اکتوبر تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔
ترجمان کا کہنا تھا’’بعد ازاں۲۸؍اکتوبر کو ایک اور کمزور مغربی ہوا وادی میں داخل ہوسکتی ہے جس کے نتیجے میں شمالی کشمیر اور وسطی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری یا ہلکی بارشیں متوقع ہیں۔موصوف ترجمان نے بتایا تاہم وادی میں ماہ رواں کے اختتام تک موسم میں بڑے پیمانے پر کسی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے ‘‘۔
موسمی صورتحال کے پیش نظر محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے کھیت کھلیانوں میں کام جاری رکھنے کی صلاح دی ہے ۔کسانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ کاٹی ہوئی فصل کا محفوظ ذخیرہ کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ میں آتشزدگی‘۴رہائشی مکان‘۳گاؤ خانے ‘۳دکان خاکستر

Next Post

کشتواڑ اور جموںسڑک حادثے میں ۴؍ افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

کشتواڑ اور جموںسڑک حادثے میں ۴؍ افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.