جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی گوردوارہ کمیٹی نے کرتار پور راہداری پر مودی اور شاہ کا شکریہ ادا کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-24
in قومی خبریں
A A
ڈی جی پیز کی میٹنگ میں جموں کشمیر کی سکیورٹی صورتحال پر بھی بات ہو گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// دہلی سکھ گوردوارہ کی انتظامی کمیٹی نے بدھ کو وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے گرودوارہ سری کرتار پور صاحب کے درشن کے لیے پاکستان کے ساتھ ہندوستان کے معاہدے میں پانچ سال کی توسیع کے لیے شکریہ ادا کیا۔
کمیٹی کے چیئرمین سردار ہرمیت سنگھ کالکا اور جنرل سکریٹری سردار جگدیپ سنگھ کہلون نے آج یہاں کہا کہ مسٹر مودی اور مسٹر شاہ کی دور اندیشی سے مرکزی حکومت نے سری گرو نانک دیو جی کے 550 ویں پرکاش پرو پر سکھ برادری کو سال 2019 میں یہ عظیم تحفہ دیا۔ . اس کے تحت نہ صرف سکھ عقیدت مند بلکہ انسانیت سے محبت کرنے والا کوئی بھی شخص بغیر ویزے کے گرودوارہ سری دربار صاحب سری کرتارپور صاحب جا سکتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ سال 2019 میں یہ معاہدہ پانچ سال کے لیے کیا گیا تھا اور اب پانچ سال مکمل ہونے پر مرکزی حکومت نے پاکستان کے ساتھ معاہدے میں مزید پانچ سال کی توسیع کر دی ہے ۔ اس کے لیے پوری کمیونٹی مرکزی حکومت بالخصوص وزیر اعظم اور مرکزی وزیر داخلہ کا تہہ دل سے مقروض رہے گی۔
مسٹر کالکا اور مسٹر کہلون نے کہا کہ جو لوگ ابھی تک گرودوارہ کرتار پور صاحب نہیں جا سکے ہیں، وہ اس موقع سے استفادہ کریں اور گرو گھر کا دورہ کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریاستوں کو ہر قسم کی شراب پر ٹیکس لگانے کا حق ہے : سپریم کورٹ

Next Post

ازدواجی عصمت دری پر سماعت ملتوی، نئی بنچ سماعت کرے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

ازدواجی عصمت دری پر سماعت ملتوی، نئی بنچ سماعت کرے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.