جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مبارک گل نے راج بھون میں عبوری اسپیکر کا حلف لیا

’این سی اپنے منشور کو عملی جامہ پہنانے کیلئے پر عزم ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-20
in اہم ترین
A A
مبارک گل نے راج بھون میں عبوری اسپیکر کا حلف لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
نیشنل کانفرنس لیڈر اور عید گاہ سے رکن اسمبلی مبارک گل نے ہفتے کو یہاں راج بھون میں جموں وکشمیر اسمبلی کے عبوری اسپیکر کے طور پر حلف لیا۔
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے انہیں حلف دلایا۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور نیشنل کانفرنس کے دیگر بڑے لیڈر موجود تھے ۔
بتادیں کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعے کے روز مبارک گل کو عبور ی سپیکر مقرر کیا تھا۔
منوج سنہا کی طرف سے جاری کردہ ایک مواصلت میں کہا گیا تھا کہ جموں وکشمیر تنظیم نو ایکٹ۲۰۱۹کے سیکشن ۲۴کے تحت مبارک گل کو عبوری سپیکر مقرر کیا گیا ہے ۔
حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ۲۱؍اکتوبر کو دوپہر دو بجے قانون ساز اسمبلی سری نگر میں نو منتخب اراکین حلف لیں گے ۔
دریں اثنا گل نے ہفتے کو جموں و کشمیر اسمبلی کے عبوری اسپیکر منتخب ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کانفرنس اپنے منشور کو عملی جامہ پہنانے کیلئے پر عزم ہے ۔انہوں نے کہا’’نیشنل کانفرنس اپنے اہداف سے منحرف نہیں ہوگی اور نہ ہم کمزور ہوں گے ـ‘‘۔
این سی لیڈر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو عبوری اسپیکر کا حلف لینے کے بعد یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
جموں وکشمیر اسمبلی کا عبوری اسپیکر منتخب ہونے پر انہوں نے کہا’’اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ مجھے یہ موقع نصیب ہوا یہ موقع ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا ہے ‘‘۔انہوں نے کہا’’جس طرح ایک کھلاڑی کو اعزاز سے نواز جاتا ہے اسی طرح مجھے بھی ایک بڑے اعزاز سے سرفراز کیا گیا‘‘۔
گل کا کہنا تھا’’عمر عبداللہ نے ایک وعدہ کیا ہے اور نیشنل کانفرنس اپنے اہداف سے منحرف نہیں ہوگی اور نہ ہم کمزور ہوں گے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیپال کے سابق نائب وزیراعظم فراڈ کیس میں گرفتار

Next Post

پونچھ میں غزنوی فورس کے دو ہائی برڈ ملی ٹنٹ گرفتار:جین

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
پونچھ میں غزنوی فورس کے دو ہائی برڈ ملی ٹنٹ گرفتار:جین

پونچھ میں غزنوی فورس کے دو ہائی برڈ ملی ٹنٹ گرفتار:جین

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.