منگل, اکتوبر 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ریاست کی بحالی کے مرحم کے عمل کا آغاز: حکومت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-19
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
عمر عبداللہ بدھ کو جموں کشمیر یو ٹی کے پہلے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۱۹اکتوبر

جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت نے ہفتہ کے روز کہا کہ جموں و کشمیر کی منفرد شناخت اور لوگوں کے آئینی حقوق کا تحفظ ان کی پالیسی کی بنیاد ہے۔

ایک سرکاری ترجمان نے بتایا کہ جموں کشمیر کابینہ نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں مرکزی حکومت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر کی ریاست کا درجہ بحال کرے۔

متعلقہ

عمرعبداللہ کابیبہ میں توسیع اور رد و بدل آج

دنیا کے صرف۳ فیصد گلیشیئرز عالمی برفانی نقصان کے نصف سے زیادہ کے ذمہ دار: تحقیق

جموں و کشمیر کے وزیر اعلی عمر عبداللہ کی صدارت میں جمعرات کو کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ریاست کا درجہ اس کی اصل شکل میں بحال کرنے کے لئے متفقہ قرارداد منظور کی گئی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاست کا درجہ بحال کرنا جموں و کشمیر کے لوگوں کے آئینی حقوق کی بازیابی اور شناخت کے تحفظ کے عمل کا آغاز ہوگا۔

کابینہ نے وزیر اعلیٰ کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کےلئے وزیر اعظم اور حکومت ہند کے ساتھ معاملہ اٹھانے کا اختیار دیا ہے۔”جموں و کشمیر کی منفرد شناخت اور لوگوں کے آئینی حقوق کا تحفظ نو منتخب حکومت کی پالیسی کی بنیاد ہے“۔

ایک سرکاری ترجمان نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ آنے والے دنوں میں نئی دہلی جائیں گے اور اس سلسلے میں وزیر اعظم اور مرکزی وزراءسے ملاقات کریں گے۔

کابینہ نے 4 نومبر 2024 کو سرینگر میں قانون ساز اسمبلی کو طلب کرنے کا بھی فیصلہ کیا اور لیفٹیننٹ گورنر کو مشورہ دیا کہ وہ قانون ساز اسمبلی کو طلب کریں اور خطاب کریں۔

پہلے سیشن کے آغاز پر لیفٹیننٹ گورنر کے قانون ساز اسمبلی سے خطاب کا مسودہ بھی وزرا کی کونسل کے سامنے پیش کیا گیا جس پر کونسل نے فیصلہ کیا کہ اس پر مزید غور کیا جائے گا اور اس پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

کونسل نے ایل جی کو عبوری اسپیکر کے طور پر مبارک گل کی تقرری کے لئے بھی سفارش کی جو 21 اکتوبر 2024 کو قانون ساز اسمبلی کے منتخب ارکان کو حلف دلائیں گے۔

دریں اثنا لیفٹیننٹ گورنر نے اس کے بعد اسپیکر کے انتخاب تک مبارک گل کو پروٹیم اسپیکر مقرر کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جو کچھ ہم سے چھینا گیا ہے وہ ہمیں واپس مل جائے گا: عمر

Next Post

پہلا چھوٹا قدم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

عمرعبداللہ کابیبہ میں توسیع اور رد و بدل آج

2026-10-27
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

دنیا کے صرف۳ فیصد گلیشیئرز عالمی برفانی نقصان کے نصف سے زیادہ کے ذمہ دار: تحقیق

2026-10-27
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

’کشمیر میراتھن نے یو ٹی کے عالمی کھیلوں کے تشخص کو مضبوط بنایا‘

2026-10-27
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
اہم ترین

یومِ الحاق پر بی جے پی کا جشن‘پی ڈی پی کا وعدوں اور حقوق کی بحالی پر زور

2026-10-27
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
اہم ترین

شوپیاں میں درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے‘ سردی میں اضافہ

2026-10-27
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
اہم ترین

وزیر اعظم کے والد سے متعلق  کھڑگے کے بیان پر جموں  میں بی جے پی کا احتجاج

2026-10-27
پلوامہ میں دہشت گردی مخالف پولیس کارروائیاں جاری
اہم ترین

کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و حرکت کی  اطلاع کے بعد تلاشی مہم شروع

2026-10-27
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

راجوری میں سڑک حادثے میں۱۶مسافر زخمی

2026-10-27
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

پہلا چھوٹا قدم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.