ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مخلوط حکومت لوگوں کے حقوق بحال کرے گی:راہل،پرینکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-17
in اہم ترین
A A
کانگریس نے پرینکا کو انتخابی میدان میں اتار‘ ارائے بریلی سے لڑیں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

نئی دہلی//
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی اور کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جموں میں نیشنل کانفرنس (این سی) کے رہنما عمر عبداللہ کی قیادت میں آج تشکیل دی گئی حکومت کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مخلوط حکومت اپنے وعدے پورے کرے گی اور عوام کے حقوق بحال کرے گی۔
کانگریس کے لیڈروں نے’ایکس‘پر کہا کہ انڈیا اتحاد کی ریاستی حکومت عوام کے حقوق کے لیے ہر سطح پر لڑے گی اور جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ انصاف کرے گی اور انہیں ان کے حقوق دلائے گی۔
گاندھی نے کہا’’آج، جموں و کشمیر میں انڈیا اتحاد کے سینئر لیڈروں کے ساتھ میں نے ریاست کے نئے مقرر کردہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ جموں و کشمیر میں انڈیا اتحاد کی حکومت انصاف کی ، امیدوں کی اور برکت کی حکومت ہوگی ، یہ جموں و کشمیر کے لوگوں کی حکومت ہے جو اسمبلی سے لے کر دہلی تک ریاست کے ہر شہری کے حقوق کے لیے لڑے گی‘‘۔
پرینکا واڈرا نے کہا’’جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور ان کی کابینہ کے تمام اراکین کو بہت بہت مبارک ہو۔ اپنے ووٹ کی طاقت سے انصاف اور جمہوریت کی آواز بلند کرنے کے لیے جموں و کشمیر کے لوگوں کا شکریہ اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات‘‘۔
انہوں نے کہا ’’انڈیا اتحاد کی حکومت عوام کے زیر التوا حقوق کو واپس حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے تمام وعدوں اور عوامی امنگوں کو پورا کرنے کیلئے پوری لگن کے ساتھ کام کرے گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لبنان کی سمت سے اسرائیل پر 50 راکٹ داغے گئے

Next Post

مرکزجموں کشمیر کی ترقی کیلئے عمر عبداللہ کے ساتھ مل کر کام کرے گا:وزیر اعظم مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post

مرکزجموں کشمیر کی ترقی کیلئے عمر عبداللہ کے ساتھ مل کر کام کرے گا:وزیر اعظم مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.