ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لبنان کی سمت سے اسرائیل پر 50 راکٹ داغے گئے

 حزب اللہ کا صفد پر حملے کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-17
in عالمی خبریں
A A
شام؛ گرجا گھر میں راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

بیروت//
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان لڑائی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج کے اعلان کے مطابق بدھ کو علی الصبح لبنان کی سمت سے 50 راکٹ شمالی اسرائیل کی جانب داغے گئے۔
فوج نے اپنے بیان میں مزید بتایا کہ بعض راکٹوں کو فضا میں روک دیا گیا جب کہ دیگر راکٹ علاقے میں گرے۔
ادھر حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اس نے شمالی اسرائیل میں واقع شہر صفد پر راکٹوں کی بارش کر دی۔ العربیہ کے نمائندے کے مطابق حزب اللہ نے دو یہودی بستیوں دلتون اور دیشون میں اسرائیلی توپوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
اس سے قبل منگل کی شام اسرائیلی فوج نے اعلان کیا تھا کہ سرحد کے راستے لبنان سے اسرائیل آنے والے دو ڈرون طیاروں کا پتا لگا کر انھیں فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔
دوسری جانب لبنانی وزارت صحت منگل کی شام بتایا کہ جنوبی لبنان میں کئی دیہات پر اسرائیلی حملوں میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں میں 3 بچے شامل ہیں۔
یاد رہے کہ گذشتہ ماہ 23 ستمبر سے اسرائیل نے حزب اللہ کے خلاف اپنی مہم تیز کر دی۔ اس دوران میں لبنان کے جنوبی علاقوں، بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے الضاحیہ، مشرقی علاقے البقاع اور شمالی حصے پر شدید فضائی حملے کیے گئے۔
اسی طرح اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں کئی قصبوں میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ اسرائیل نے اسے "محدود زمینی آپریشن” قرار دیا ہے۔
ستمبر کے آخری ہفتے کے آغاز سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 1300 سے زیادہ شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔
گذشتہ برس 8 اکتوبر (2023) سے حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں 12 لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے۔ ان میں اکثریت نے گذشتہ تین ہفتوں کے دوران میں اپنے گھروں کو چھوڑا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا کا اسرائیل کو سخت وارننگ کا خط۔ 30 دن کا الٹی میٹم دے دیا

Next Post

مخلوط حکومت لوگوں کے حقوق بحال کرے گی:راہل،پرینکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
کانگریس نے پرینکا کو انتخابی میدان میں اتار‘ ارائے بریلی سے لڑیں گی

مخلوط حکومت لوگوں کے حقوق بحال کرے گی:راہل،پرینکا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.