بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر کو بہت جلد ریاست کا درجہ واپس ملے گا :اکھلیش یادو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-16
in مقامی خبریں
A A
بی جے پی حکومت غریبوں،کسانوں پر مظالم ڈھارہی:اکھلیش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے جموںکشمیر کے لوگوں کو جمہوریت میں بھروسہ ظاہر کرنے پرمبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ جموں وکشمیر کا مکمل ریاستی درجہ بہت جلد بحال کیا جائے گا۔
ان باتوں کا اظہار یادو نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
یادو نے کہاکہ میں جموںکشمیر کے لوگوں کوجمہوریت پر بھروسہ کرنے اور اپنی حکومت خود چننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ نے نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو چناو میں کامیابی حاصل کر نے پر مبارکباد دی ہے۔
یادو نے کہا’’عمر عبداللہ کے وزیر اعلیٰ بننے پر انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں ، مجھے یقین ہے کہ عمر لوگوں کے تئیں اپنی ذمہ داریاں پوری کریں گے اور نئے جموں وکشمیر کے خواب کوشرمندہ تعبیر کرنے کی خاطر کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے‘‘۔
ایک سوال کے جواب میں سماج وادی پارٹی کے سپریمو نے کہاکہ لوگوں کے مسائل حل کرنے اور جموں وکشمیر کو ترقی کی راہ پر لیجانے کی خاطرعمر عبداللہ کی سربراہی والی سرکار زمینی سطح پر کام کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمرکی صدارت میں انتظامی سیکریٹریوں کی آج پہلی میٹنگ

Next Post

سیبوں سے لدے ٹرک کو حادثہ ڈرائیور کی موقع پر ہی موت :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

سیبوں سے لدے ٹرک کو حادثہ ڈرائیور کی موقع پر ہی موت :پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.